معرکے کے نویں روز کتائب القسام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ
کتائب القسام صیہونی جارحیت کے خلاف اپنا معرکہ العصف الماکول مسلسل 9 ویں روز بھی مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔
اور کتائب القسام اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ دشمن کے ساتھ جاری یہ معرکہ پوری شدت و سختی سے جاری رہے گا۔
آج کے دن القسام صیہونی اہداف پر 85 راکٹ فائر کئے جن میں ایک میزائل R160 نوعیت کے، 6 میزائل سجیل 55 نوعیت کے، 8 میزائل M75نوعیت کے تھے، اس طرح سے معرکہ کی ابتداء سے کتائب القسام کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں کی تعداد بڑھ کر 901 تک جا پہنچی ہے۔
کتائب القسام نے حیفا پر R160 میزائل تل ابیب پر M75 میزائل ، بئر السبع پر سجیل 55 میزائل فائر کئے اسی طرح دسیوں میزائلوں نے صیہونی عسکری پوزیشنوں اور صیہونی مقبوضات تک رسائی حاصل کی۔
کتائب القسام اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ دشمن کے ساتھ جاری یہ معرکہ پوری شدت و سختی سے جاری رہے گا۔
دشمن نے 18:30 بجے ایرز پر مارٹر کے ذریعے قسامی بمباری کے نتیجے میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت اور ایک دوسرے کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے، اسی طرح اس نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا کہ جبل الکرمل ، حیفا کے شمال مشرق اور مغربی علاقوں زیخوت یعکوف، کیبوتس میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
معرکہ کے نویں روز 17 رمضان کے جہادی اعداد و شمار:
22:55: کریات جات پر 5 قسام راکٹ فائر کئے گئے۔
21:20:مقبوضہ المجدل پر 3 قسام راکٹ فائر کئے گئے۔
21:15: مقبوضہ القدس پر 4 عدد M75 میزائل فائر کئے گئے۔
20:55: مقبوضہ اسدود پر 6 قسام راکٹ فائر کئے گئے۔
العین الثالثہ پر 2 عدد مارٹر 120 گولے فائر کئے گئے۔
18:55: کتائب القسام اور سرایا القدس کی مشترکہ کاروائی میں تل ابیب پر 4 عدد M75 میزائل فائر کئے گئے۔
18:25:مقبوضہ بئر السبع پر سجیل 55 راکٹ فائر کیا گیا۔18:30: ایرز میں دشمن کے عسکری اجتماع پر 5 عدد مارٹر 80کے گولے فائر کئے گئے۔
17:30: المجدل پر 5 عدد گراڈ میزائل دغے گئے۔
17:00: العین الثالث کی فوجی پوزیشن پر 4 عدد 107 میزائل داغے گئے۔17:00 : نیر عوز پر 3 عدد مارٹر 120 کے گولے فائر کئے گئے۔
15:55: سدیروت پر 4 عدد قسام راکٹ فائر کئے گئے۔
14:00: زیکیم کی فوجی پوزیشن پر عسکری اجتماع پر 4 عدد مارٹر 120کے گولے فائر کئے گئے۔
12:50: شرق الوسطی میں فوجی اجتماع پر 2 عدد 107 میزائل فائر کئے گئے۔
12:30: عسقلان پر 3 عدد قسام میزائل داغے گئے۔
12:30: کتائب القسام نے روحوفوت پر 5 عدد سجیل 55 راکٹ فائر کئے۔
12:28: مقبوضہ حیفا پر R160 راکٹ فائر کیا گیا۔
12:05: مقبوضہ نیر عوز پر 6 عدد 107 میزائل فائر کیے گئے۔
11:45: اشکول پر 2 عدد مارٹر 120 کے گولے داغے گئے۔
11:20: مقبوضہ اسدود پر 8 عدد گراڈ میزائل فائر کیے گئے۔
8:35: زیکیم کے فوجی اڈے پر عسکری اجتماع پر 3 عدد مارٹر 120 کے گولے فائر کئے گئے۔
اس کے ساتھ ساتھ دشمن نے کئی افراد کے زخمی ہونے اور کئی گھرون کو نقصان پہنچنے اور عسقلان کے انڈسٹریل ایریا میں آگ کے پھیلنے کا اعتراف کیا ہے۔ دشمن کا کہنا ہے کہ صبح نے بجے سے لیکر ظہر تک 30 میزائل اس کے علاقوں میں گرے۔