• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
صیہونی آرمی کا گذشتہ رات غزہ کے بارڈر پر 5 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

صیہونی قابض فوج نے آج صبح(بروزجمعہ) گذشتہ رات غزہ پٹی کے باڈر پر مختلف جھڑپوں میں اپنے 5 فوجیوں کے قتل ہونے اور 19 کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہےفوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کہ یہ 5 فوجی اسرائیل کی حدود میں بارڈر پر شدید بمباری کے نتیجے میں مارے گئے

اس نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ مارٹر کے دو گولے فوجیوں کے بالکل درمیان میں آ گرے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران آرمی کی بارڈر پر کاروائیوں کے دوران 19 فوجی زخمی ہوئے۔(عکا آن لائن کے مطابق)

اس طرح سے صیہونی فوج کے اعتراف کے مطابق غزہ میں 2 ہفتے قبل شروع ہونے والی زمینی کاروائی میں اب تک اس کے 61 فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ فلسطینی مجاہدین کا کہنا ہے کہ انھوں نے جھڑپوں ایمبش اور دشمن کے علاقے میں گھس کر 131 سے زیادہ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے اس میں بارودی سرنگوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں میں ہلاک ہونے والے فوجی شامل نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@بیبرس بھائی ۔
پوسٹ نمبر 27 اور 32 والی تصاویر ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی جان آپ کی بات سمجھ نہیں آئی براہ مہربانی وضاحت سے سمجھادیں۔
فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانے کی اجازت نہیں ۔ اوپر ذکر کردہ مراسلہ جات میں تصاویر موجود تھیں ، اب انتظامیہ کی طرف سے ختم کردی گئی ہیں ۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
فورم پر واضح انسانی تصاویر لگانے کی اجازت نہیں ۔ اوپر ذکر کردہ مراسلہ جات میں تصاویر موجود تھیں ، اب انتظامیہ کی طرف سے ختم کردی گئی ہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
آئندہ خیال رہے گا ان شاء اللہ
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
میری ناقص رائے کے مطابق لفظ صیہونی نھیں بلکہ صہیونی ھے۔

۔
جزاک اللہ خیرا
تصحیح اور توجہ دلانے کیلئے بہت بہت شکریہ۔
میرے خیال میں صہیونی ہی صحیح ہے۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
صہیونی فوج سے ملنے والا مال غنیمت اور کاغذات










 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
اللہ اکبر:بارڈر کراس کر صہیونی فوج پر کامیاب کاروائی
جس میں 10 صہیونی فوجی مارے گئے۔


 
Top