عبدالجبار سلفی
رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 33
- ری ایکشن اسکور
- 182
- پوائنٹ
- 58
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
محترم بہنو اور بھایوں آج کے اس ترقی یافتہ دور میں جہاں ہر ایجاد کا سہرا یہود و نصارا اپنے سر لیتے ہیں اور وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ آج جتنی بھی وہ تحقیق کر رہے ہیں وہ سب عظیم مسلمان ساینسدانوں کی مرھون منت ہے۔ چاہے وہ طبیعات ہو یا کیمیاء علم ہندسہ ہو یا جغرافیہ سب کچھ عظیم مسلمانوں کی تحقیق کا تسلسل ہے۔ اور اپنے آپ کو ان علوم کا بانی گردانتے ہیں مگر حقیقت اس کے بر خلاف ہے۔
اسی طرح سے کمپیوٹر کی دنیا میں بھی اپنے آپ کو ہی اس صنعت کا بلا شرکت غیرے کرتا دھرتا سمجھتے ہیں۔ جہاں تک کمپیوٹر کا تعلق ہے تو انکا یہ دعوی ایک حد تک صحیح بھی ہے۔ کیونکہ مسلمانوں نے جب سے علم و حکمت کو چھوڑا ہے اور یہود و نصارا کی غلامی کو دیدہ دانستہ قبول کرلیا ہے۔ آج مایکروسوفٹ کمپنی کا مالک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہے۔ آج وہ وقت آگیا ہے کہ مایکروسوفٹ سے جان چھڑالی جاے۔ مایکروسوفٹ ونڈوز آپریٹینگ سسٹم کا ایک ایسا حریف آگیا ہے جو ان شاء اللہ ایک دن اس سے ھماری جان چھڑادے گا اگر ہم اس آپریٹینگ سسٹم کو سپورٹ کریں تو اور ایک خاص بات اس پروگرام کو رجسٹر کرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ اور اس پروگرام میں وایرس بھی داخل نہیں ہوسکتا اس پروگرام کا سارا کا سارا انٹرفیس اسلامی ہے۔ مثلا ھجری تاریخ، ذکوۃ کیلکولیٹر وغیرہ وغیرہ
میری تمام بہن بھایون سے گزارش ضرور انسٹال کریں
Sabily