• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک آپریٹینگ سسٹم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مگر مسلہ حل نہیں ہوا آپ لفظ مس4لہ دیکھ سکتے ہیں وہ شفٹ کے ساتھ۴ پریس کرنے پر وہی 4 آرہا ہے ایسا کیوں بھای
بھائی یہ بتائیں کہ آپ نے لکھتے وقت جوابی خانے کا کون سا موڈ سلیکٹ کر رکھا تھا۔
میں اس وقت جو لکھ رہا ہوں تو میرے کمپیوٹر میں انگلش لینگویج سلیکٹ ہے اور جوابی خانے کا موڈ "سورس موڈ" ہے۔اور میرے پاس صحیح لکھا جا رہا ہے۔
(ء) اور (ی) جن لفظوں میں آئے ہیں ان کو دیکھیں مجھ سے کیسے لکھے جاتے ہیں۔
پرچھائیاں
سورس موڈ
prchauiaN

پرچھائیاں
کمپیوٹر سے اردو لینگویج سلیکٹ کرنے کے بعد
prcha(shift+4) iaN
 
Top