• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی تعلیم کےلیے معلومات درکار ہیں۔

شمولیت
فروری 23، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سر میری تعلیم (ایم فل کمپیوٹر سائنس ) ہے۔ لیکن میں دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ الحمد للہ خطبہ جمعہ کے فرائض بھی انجام دیتا ہوں اور بی۔پی۔ایس۔۱۴ میں سرکاری ملازم ہوں۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میرے لیے درس نظامی کا کورس کیا چھ سال کا ہوگا یا اس میں کوئی کمی ہو سکتی ہے؟
اور درس نظامی کے علاوہ کوئی کورس میرے لیےبہتر ہے تو پلیز رہنمائی کیجئےگا ۔
میرا مقصد دراصل قرآن مجید کو عربی زبان میں پڑھنا ہے۔
اور میں اسلام اور دیگر مذاہب کا علم بھی حاصل کرنا چاہتا ہوں جزاک اللہ
 
Top