ibnequrbani
مبتدی
- شمولیت
- مئی 18، 2015
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 13
ابھی حالیہ دنوں میں ایک خبر آئ تھی کہ عرب امیرات کے بادشاہ نے ھند کے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد اور سفارش پر ایک مندر (بت خانے) بنانے کے لئے زمین دینے کا اعلان کیا تھا. یہ خبر کتنی سچی کتنی جھوٹی تھی یہ تو اللہ جانتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
۱. کیا کسی خالص اسلامی ریاست میں ذمیوں کو مزھبی حقوق کے تحت زمیں دی جا سکتی ہے؟
۲. کیا حکومت انکے مندروں، گرجا گھروں، اور معبدوں کی حفاظت کی ذمےدار ہوگی اور ہوگی تو کس حد تک؟
۳. ملک کی صاف صفائ کے تحت کیا حکومت ان مندروں کی صاف صفائ بھی کرانے کی ذمے دار ہوگی؟
۴. کیا ان معبدوں کے ٹوٹ جانے پر حکومت خود انکا تعمیر نو کروائگی. کیا ان کے لئے بھی بجٹ بنایا جائگا؟
اس طرح کے تمام مسائل پر کوئ مدلل کتاب ھو تو اسکا لنک شئیر کریں. اور کتاب نہ ہو تو فورم پر معلومات شیئر کریں
جزاک اللہ