• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
جامعہ مسجد ریاض الجنۃ ، مدینہ ٹاؤن نئی آبادی، علی پور، اسلام آباد
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
راولپنڈی ، اسلام آباد والے احباب ’’ لاہوریوں ‘‘ سے بہت پیچھے ہیں ۔ ابتسامہ ۔
صرف تعداد کی بنیاد پر کمپئیرزن نہیں درست مانا جائے گا۔ آپ رقبہ بھی شمار کیجئے کہ کتنے رقبے میں کتنی مساجد ہیں اور یہ بھی شمار کیجئے کہ کتنے وقت میں کتنی مساجد بنی ہیں پھر کمپئیر کیجئے۔ ابتسامہ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اور یہ بھی کمپئیر کیجئے کہ یہاں جید سلفی علماء کرام کتنے ہو گزرے ہیں اور یہاں سلفی مدارس کتنے ہیں پھر آپ کا کمپئیرزن درست مانا جائے گا۔ ابتسامہ
 

ابن محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 05، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
25
السلام علیکم میں عسکری 14 کے قرب میں اہلحدیث مسجد ڈھونڈ رہا ہوں اگر کسی بھائی یا بہن کے علم ہو تو بتا دیں۔ جزاک اللہ خیر۔
 

ابن محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 05، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
25
اور کیا ہی بات ہو گی کے اگر آپ ان تمام مساجد کو گوگل میپس (نقشوں کی ایپ) میں بھی مارک کر دیں۔سب کا بھلا ہو جائے گا۔
 
شمولیت
اکتوبر 29، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
29۔جامع مسجد حوض حرمین آفیسرز انکلیو اسلام آباد
30۔جامع مسجد رحمانیہ اہل حدیث نیو شکریال خان اکبر ٹاؤن نزد ضیاء مسجد
31۔جامع مسجد عمر فاروق غوری ٹاؤن گلی نمبر 19 فیز ون اسلام آباد
32۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث بی بلاک پی ڈبلیو دی سوسائٹی
33۔جامع مسجد طیبہ نزد ٹیلی فون ایکسچینج لوئی بھیر
34۔جامع مسجد الفاتحہ محمدی اہل حدیث تلہاڑ اسلام آباد
35۔جامع مسجد محمدی جونیجو کالونی نزد کری شہر
36۔جامع مسجد اقصٰی اہل حدیث نیو مل چک شہزاد اسلام آباد
37۔جامع مسجد توحید اہل حدیث ماڈل ٹاؤن ہمک اسلام آباد
38۔جامع مسجد محمدی پلاٹ نمبر تھری گیٹ نمبر پانچ بالمقابل پو لیس کالج کہوٹہ روڈ سہالہ
39۔جامع مسجد ابراہیم شریف آباد ترلائی اسلام آباد
40۔جامع مسجد خباب بن ارت اہل حدیث نزد مین گیٹ نیلور فیکٹری لہتراڑ
41۔جامع مسجد طیبہ ترنول پھاٹک ڈاک خانہ خاص
42۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث شاہ اللہ دتہ موہڑہ
43۔جامع مسجد اہل حدیث سنگ جانی جوڑی راجگان[/Q
45۔جامع مسجد ترمذی اہلِ حدیث جی الیون مرکز اسلام آباد
اچھا یاد کروایا۔۔۔تقریباروزانہ سہ پہر کے وقت سائکلنگ کرتے اس مسجد تک جایا کرتے تھے ،،تب ابتداء ہی تھی خیمے کے اندر دوبچھی ہوئی صفیں ،گرمی بھگانے کو پیڈسٹل فین۔۔۔۔اور نماز کے اوقات میں اِکا دُکا نمازی۔۔۔۔!
جس مسجد کی طرف اشارہ ہے وہ بدستور اپنی حالت پر قائم ہے اور اس کا نام جامع مسجد عمر بن عبدالعزیز ہے ڈاکٹر فضل الہی صاحب یہاں درس ضرور دیا کرتے تھے لیکن یہ مسجد ہمیشیہ سے جامعة الدعوة کے زیر اہتمام رہی ہے
جی الیون مرکز کے بیچوں بیچ ایک مسجد تھی جہاں ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ کے بیٹوں میں سےغالبا عباد الٰہی بھائی تراویح پڑھایا کرتے تھے۔اس وقت زیر تکمیل تھی،اب الحمدللہ اس جگہ خاصی وسیع مسجد تعمیر ہے۔اس مسجد کا نام کسی کے علم میں ہے؟
 
Last edited by a moderator:
Top