لیفٹنٹ کمانڈر (ر) عبدالجلیل خان پاکستان نیوی کے ایک سابقہ افسر ، مؤرخ اور تجزیہ نگار ہیں۔ ان کی ذاتی لائبریری میں شیعہ مذہبی کتب کا وسیع ذخیرہ موجود ہے جو بقول ان کے، انہوں نے بیس برسوں کی جہان گردی کے ددوران جمع کی تھیں۔ واضح رہے کہ شیعہ کتب عام مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتیں اور عام شیعہ افراد کی دسترس سے بھی دور رکھی جاتی ہیں۔