• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
104
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہائیں!!! محترم بھائی! تحریر کسی کی...پیش کسی اور نے کی..میرا شکریہ کس بات کا.؟...ابتسامہ!
اللہ تعالی آپ کو بھی خوش و خرم اور اپنی عافیت میں رکھے..آمین
یہ الفاظ کس کے تھے ؟؟؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

محترم ظفر بهائی

اللہ آپ کو خوش رکہے ۔ ایک لنک فراہم کیا تها محمد نعیم یونس بهائی نے ۔ اس لنک کی تحریر پڑہی اور انکا شکر ادا نا کرنا میں نے بخل سمجہا ، انکا شکر ادا کیا ۔
آپ آج جواب بهیج رہے ہیں جبکہ محترم ابو عبداللہ صاحب نے محمد نعیم بهائی کی حیرانگی رفع کر دی تہی ۔ اقتباس ملاحظہ ہو :

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ نے یوسف سراج صاحب کی تحریر کا لنک پیش کیا اس بات کا شکریہ ادا کیا گیا ہے.... ابتسامہ

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
آپ کی تحریر تک پر کسی نے کوئی کلام کیا ہی نہیں ۔
اللہ نے چاہا تو آپ معاملہ سمجہنے کی کوشش کریں ۔
ویسے سرے سے کوئی معاملہ ہی نہیں ۔
جو ہوا وہ میرے اور نعیم بهائی کے درمیان ہوا ہے ۔ شہادت محترم ابو عبداللہ کا وضاحتی مراسلہ بهی ہے ۔
والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ الفاظ کس کے تھے ؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ظفر بھائی!
اگر مذکورہ الفاظ سے آپ اپنی نقد و تنقید سمجھ رہے ہیں..تو سب سے پہلے آپ سے معذرت خواہ ہوں..
اس کے بعد عرض ہے کہ یہ الفاظ لکھتے وقت میرے ذہن میں دور دور تک کوئی ایسی بات نہیں تھی..
اس کے باوجود میں آپ سے معافی کا طلب گار ہوں..
جزاک اللہ خیرا
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
104
کوئی بات نہیں نعیم بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کوئی بات نہیں نعیم بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔جزاکم اللہ خیرا
آمین یا رب العالمین!
وانت فجزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیک یا اخی الکریم!
اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے پر راضی رکھے۔ آمین!
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
104
شکریہ جی :اللہ تعالیٰ ہمیں ایک دوسرے کی اصلاح کرنے کی توفیق دے اور دلو ں میں قربت بھر دے ۔۔۔آمین
 
Top