عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف کا نام
ناشر
[LINK=[URL]http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1807-islam-me-rafahe-aama-ka-tasawwar-aur-khidmate-khalaq-ka-nizam.html][/URL]
[/LINK]
اسلام کی تہذیبی خدمات میں ایک بہت نمایاں خدمت انسانیت کی فلاح وبہبود کے کام کو مذہبی عبادت کا درجہ دینا اور خدمت خلق کی ذمہ داری کو روحانی بلندی کا ذریعہ قرار دینا بھی ہے۔خدمت خلق اور رفاہی کام اسلام کی نگاہ میں عظیم نیکی ہیں۔لیکن فی زمانہ اسلام کا یہ پہلو نظر انداز کر دیا گیا ہے مخالف تو مخالف اپنے بھی اسلام کو صرف سزاؤں اور چند تعزیری قوانین واقدامات کے مجموعہ کا نام سمجھتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں اس بھولے بسرے تصور کو پھر سے یاد دلایا گیا ہے ۔فاضل مصنف نے رفاہی کاموں اور خدمت خلق سے متعلق اسلام کی تعلیمات وروایات کو بہت عالمانہ اور محققانہ انداز سے یکجا کیا ہے۔غالباً اردو میں یہ پہلی کتاب ہے جس میں اسلام اور رفاہی کام کے موضوع پر بھرپور مواد ایک عملی انداز اور منطقی ترتیب کے ساتھ موجود ہے۔امید ہے یہ کتاب شائقین کے لیے دلچسپی اور معلومات میں اضافے کا موجب ہو گی۔
اس کتاب اسلام میں رفاہ عامہ کا تصور اور خدمت خلق کا نظام کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اسلام میں رفاہ عامہ کا تصور اور خدمت خلق کا نظام
مصنف کا نام
پروفیسر امیر الدین مہر
ناشر
نشریات لاہور
[LINK=[URL]http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1807-islam-me-rafahe-aama-ka-tasawwar-aur-khidmate-khalaq-ka-nizam.html][/URL]
تبصرہ

Last edited: