• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں عورت کے حقوق

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تبصرہ

اسلام نے عورت کو وہ بلند مقام دیا ہے جو کسی بھی دوسرے مذہب نے نہیں دیا ہے۔دنیا کے مختلف مذاہب اورقوانین کی تعلیمات کا مقابلہ اگر اسلام کے اس نئے منفرد وممتازکردار(Role)سے کیا جائے، جو اسلام نے عورت کے وقار واعتبار کی بحالی، ا نسانی سماج میں اسے مناسب مقام دلانے، ظالم قوانین، غیر منصفانہ رسم و رواج اور مردوں کی خود پرستی، خود غرضی اور تکبر سے اسے نجات دلانے کے سلسلہ میں انجام دیا ہے، تو معترضین کی آنکھیں کھل جائیں گی، اور ایک پڑھے لکھےاورحقیقت پسند انسان کو اعتراف و احترام میں سر جھکا دینا پڑیگا۔اسلام میں مسلمان عورت کا مقام بلند اور مؤثر کردار ہے،اور اسے بےشمار حقوق سے نوازا گیا ہے۔اسلام نے عورتوں کی تمدنی حالت پر نہایت مفید اور گہرا اثر ڈالا۔ ذلت کے بجائے عزت ورفعت سےسرفراز کیا اور کم و بیش ہر میدان میں ترقی سے ہم کنار کیا چنانچہ قرآن کا ”وراثت وحقوق نسواں“ یورپ کے ”قانون وراثت“اور ”حقوق نسواں“ کے مقابلہ میں بہت زیادہ مفید اور فطرت نسواں کے زیادہ قریب ہے۔ عورتوں کے بارے میں اسلام کے احکام نہایت واضح ہیں، اس نے عورتوں کو ہر اس چیز سے بچانے کی کوشش کی ہے جو عورتوں کو تکلیف پہنچائے اور ان پر دھبہ لگائے۔ اسلام میں پردہ کا دائرہ اتنا تنگ نہیں ہے جتنا بعض لوگ سمجھتے ہیں، بلکہ وہ عین حیا اور غیرت ووقار کا تقاضہ ہے۔زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام میں عورت کے حقوق ‘‘ ہندوستان کے معروف عالم دین سید جلال الدین عمری کی کاوش ہے جس میں انہوں نے حقوق نسواں کے حوالے سے مغرب کے اسلام پر کئے گئے اعتراضات کی حقیقت کو واضح کرتے ہوئے مغرب کے دوہرے معیار کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔اس میں انہوں نے آزادی نسواں کا مغربی تصور اور اس کے نتائج پر زبر دست بحث کی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

پیش لفظ
آزادی نسواں کا مغربی تصور اور اس کے نتائج
جنسی بے راہ روی
خاندان کی بربادی
حقوق اور ذمہ داریوں میں عدم توازن
عورت سے ہمدردی کے جذبہ میں کمی
مسلمان عورت کے حقوق
زندہ رہنے کا حق
پرورش کا حق
تعلیم کا حق
نکاح کا حق
مہر کا حق
نان و نفقہ کاحق
مال و جائداد کا حق
عزت و آبرو کا حق
تنقید و احتساب کا حق
اعتراضات کا جائزہ
ایک عمومی تبصرہ
مرد کی حکومت
میاں بیوی کا تعلق الفت و محبت کا تعلق ہے
مرد خاندان کا سربراہ کیوں ہے ؟
مرد زیادہ قوت و صلاحیت رکھتا ہے
مالی بوجھ برداشت کرتا ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کیا عورت خاندان کی سربراہ ہو سکتی ہے ؟
حجاب کی بندشیں
عورت کے اندر بےحجابی کا رجحان پیدا کیا گیا
مرد کالباس زیادہ ساتر ہے
حجاب فطری جذبات پر قدغن نہیں ہے
حدود حجاب کی بحث اور اس سے غلط استدلال
عورت کا معاشی مسئلہ
عورت کی معاشی جدوجہد
کم زور اور طاقت ور کا مقابلہ
کشمکش کا نتیجہ
عورت کا کیا کھویا کیا پایا ؟
کیا دورجدید میں عورت کے لیے معاشی جدوجہد ضروری ہے
عورت کی معاشی حیثیت مستحکم ہے
عورت کی معاشی جدوجہد کے لیے بعض حدود
مہر کی نوعیت اور اس کے احکام
مہر کے ذریعہ عورت خریدی نہیں جاتی
مہر کی نوعیت
مہر خلوص کی دلیل ہے
مہر عطیہ ہے
مہر کا حکم قطعی اور ابدی ہے
مہر کی افادیت
مہر کی مقدار
مطلقہ کا مہر
عورت کو مہر میں تصرف کا حق ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تعدد ازواج
تعداد ازواج مرد کی ایک ضرورت
عورت کے لیے تعداد ازواج کی افادیت
عورت ایک سے زیادہ شوہروں کی متحمل نہیں ہے
تعداد ازواج عیاشی کے لیے نہیں ہے
قانونی اقدامات
چار کی تحدید
حکم نہیں صرف اجازت
طلاق کا مسئلہ
طلاق کی ضرورت پیش آ سکتی ہے
طلاق کاحق کسے حاصل ہو ؟
عدالت کے ذریعہ طلاق کی قباحت
نکاح ایک سنجیدہ معاہدہ ہے
طلاق سخت ناپسندیدہ ہے
عورت کی کم زوریوں کوبرداشت کیا جائے
اصلاح کی کوشش کی جائے
طلاق سے روکنے کے لیے عورت اپنےحقوق چھوڑ سکتی ہے
طلاق کے سلسلے میں دو اصلاحی اقدامات
طلاق کس طرح دی جائے ؟
حالت حیض میں طلاق نہ دی جائے
عدت کے دوران شوہر کے گھر رہے گی
رجوع کاحق اور اس کا طریقہ
طلاق سے بے احتیاطی اور اس کا علاج
مطلقہ کانفقہ
بعض قباحتیں
مطلقہ کے حقوق
عدت کی تعیین
مدت تک نفقہ
مطلقہ کےلیے متاع
متاع کا لغوی مفہوم
قرآن میں لفظ متاع کااستعمال
متاع طلاق
متاع سے نفقہ مراد نہیں لیا جاسکتا
فقہاء کا نقطہ نظر
متاع کی حیثیت اخلاقی ہے یا قانونی؟
کیا ہر مطلقہ کے لیے متاع واجب ہے ؟
مطلقہ کا معاشی مسئلہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
خلع کی نوعیت
خلع مرد کا حق ہے
خلع کوعورت کے استحصال کے لیے استعمال کی اجازت نہیں ہے
عورت کا حق وراثت
لڑکے اور لڑکی کا حق
ماں اور باپ کا حق
میاں اور بیوی کا حق
اخیافی بھائی اوربہن کاحق
وراثت کی بنیادیں
وہ رشتہ دار جو کبھی محروم نہیں ہوتے
اولاد کاحق سب سے زیادہ ہے
بعض حالات میں دونوں میں فرق نہ ہونے کی وجہ
قریب کے رشتہ داروں کاحق زیادہ ہے
عورت کا قصاص
عورت کی جان کا قصاص مرد ہے
عورت کی جان کا قصاص عورت سے
عورت کے جودات کا قصاص
عورت کی دیت
فقہاء کا اختلافات
ثلث دیت کے بعد عورت کی دیت نصف ہے
بعض اور اختلافات
ایک قابل رائے
عورت کی شہادت
حدود و قصاص میں شہادت
حقوق و معاملات میں شہادت
عورتوں کےمخصوص مسائل میں شہادت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
عورت اور سیاسی قیادت
نماز کی امامت سے استدلال
کیا یہ عور کے ساتھ تعصب ہے ؟
اسلام میں سربراہ مملکت کی ذمہ داریاں
عورت یہ ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتی
کتابیات
 
Top