عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف کا نام
ناشر
[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1864-islam-ki-sachai-aur-scince-k-itrafat.html][/URL]
[/LINK]
دین اسلام کی صداقت کی ایک بہت مضبوط اور پختہ دلیل یہ ہےکہ بعض سائنسی حقائق جو صدیوں کے تجربات کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں ،قرآن مجید نے چودہ سو سال قبل ہی ان کا انکشاف کر دیا تھا۔ایسے انکشافات نے سینکڑوں ملحد اور بے دین سائنس دانوں اور غیر مسلم دانش وروں کو اسلام کی نعمت حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ جیسے جیسے سائنس دان اور ماہرین علوم،قرآن شریف کی آیات بینات پر غور کریں گے،انہیں اس کائنات کے خالق اورمالک کی حکمتوں اور قدرتوں کا ادراک حاصل ہوتا چلا جائے گا۔زیر نظر کتاب ایک جداگانہ اور منفرد کتاب ہے جس میں قرآن مجید کی صداقت اور اس کے ناقابل اور مبنی برحقیقت بیانات ،اسلام کے بطور دین الہی ٰ اثبات اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی شہادت اور سچائی کے لیے سائنسی وعلمی حقائق کے تناظر میں نہایت اہم مطالعات پیش کیے گئے ہیں ۔اس کے مطالعہ سے ایمان وایقان کی دولت میں یقیناً اضافہ محسوس ہوگا۔(ط۔ا)
اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات
مصنف کا نام
آئی اے ابراہیم
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1864-islam-ki-sachai-aur-scince-k-itrafat.html][/URL]
تبصرہ

Last edited: