• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کے نام پر ہوا پرستی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نور محمد تونسوی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

اسلام کے نام پر ہوا پرستی
نور محمد تونسوی
اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب کو نکال کھڑا کریں گے -

سورة طه : 55

اس آیت سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کے مرنے کے بعد روح کو واپس قبر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے، اسی طرح سوره اعراف میں بھی ہے کے

فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے - سورة الأعراف : 25

ان آیات میں تو الله پاک فرما رہا ہے کے ہم نے تم کو اسی زمین سے پیدا کیا ہے اور روز قیامت تمہاری روحیں تمہارے جسموں سے ملا دی جائیں گی پھر تم اسی زمین سے نکاے جاؤ گے، مذکورہ بالا دونوں آیات کی تشریح قرآن کی مندرجہ زیل آیت سے با آسانی ہو جاتی ہے - مالک فرماتا ہے کے

سورة التكوير

اور جب روحیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی 7 اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا 8 کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟
9

اور فرعون کی لاش پر تو کیا ہی خوب تبصرہ کیا ہے - لکھتے ہیں کے

"فرعون کی لاش اگرچے کسی مکان میں رکھی ہے لیکن قیامت کے زلزلے سے وہ مکان گرے گا اور یوں فرعون کی لاش بھی قبر میں دفن ہو جائے گی"

اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب کو نکال کھڑا کریں گے
- سورة طه : 55

اب بتائیے فرعون کہاں دفن ہوا ؟ اور اس کی روح کس جسم میں واپس لوٹی ؟

نور محمد تونسوی

نے یہ کہہ کر کے "وہ مکان گرے گا اور یوں فرعون کی لاش بھی قبر میں دفن ہو جائے گی" اپنی جہالت کی خود ہی دلیل دے ڈالی

tonswi.jpg

ہم پر تو عثمانی عثمانی گروپ کے فتویٰ لگ رہے ہیں - لیکن یہاں نور محمد تونسوی صاحب کی عجیب و غریب دلیل پرکوئی فتویٰ نہیں -​
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

9968 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

ہم پر تو عثمانی عثمانی گروپ کے فتویٰ لگ رہے ہیں - لیکن یہاں نور محمد تونسوی صاحب کی عجیب و غریب دلیل پرکوئی فتویٰ نہیں -​
چلو یہ ”معمہ“ بھی حل ہو اکہ ”فرعون“کی لاش کیوں” قبر“ سے باہر ہے۔
 
Top