• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام ہمیشہ کیلئے ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
17098377_1468498699850898_2234098140092896101_n.jpg


*اسلام ہمیشہ کیلئے ہے !*

⚫خلفائے راشدین میں عمر، عثمان اور علی رضی اللہ عنھم شہید ہوتے ہیں لیکن دشمنان اسلام پھر بھی اسلام کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں۔

⚫کربلاء میں نواسہ رسول حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوتےہیں لیکن اسلام ختم نہ ہوا۔

⚫بڑے بڑے صحابہ رضی اللہ عنھم کو شہید کیا گیا لیکن اسلام ختم نہ ہوا۔

⚫روافضی اور شیعی سازش کے ذریعے اسلام کی اصل تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اسلام پھر بھی اپنی اصلی حالت میں آگے بڑھتے گیا۔

⚫اہل بدعت اور خوارج نے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن اسلام اپنی اصل حالت میں باقی رہا ۔

⚫ہلاکو خان بغداد میں مسلمانوں کی کتابوں کو ختم کرتا ہے اور مسلمانوں کا قتل عام کرتا ہے لیکن اسلام کا سورج روشنی پھیلاتا رہا۔

⚫منکرین حدیث اور عقل پرست فلسفی قسم کے لوگوں نے عقل سے اسلامی تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کی لیکن اسلام کا کچھ نہ بگاڑ سکیں۔

⚫عیسائی، یہودیوں اور ہندووں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور کررہے ہیں، ان کی مساجد اور درس گاہوں کو تباہ کیا لیکن اصلی اسلامی تعلیمات پھر بھی باقی رہیں۔

⚫لبرلز اور ملحدین نے سوشل میڈیا پر اللہ ، اس کے رسول ﷺ اور قرآن وحدیث کا مذاق اڑانے کا سلسلہ شروع کیا ہے لیکن یہ لوگ اسلام کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں۔


✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
*اے اسلام کے دشمنو ! سن لو کان کھول کر !*


اسلام ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ، اگر یقین نہیں تو تاریخ کا مطالعہ کرو، اسلام یورپ، امریکا بلکہ افریقہ کے جنگلوں میں پھیل چکا ہےا ور مزید پھیل رہا ہے، کیونکہ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔

{يُرِيدُونَ أَن يُطْفِؤُواْ نُورَ اللّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللّهُ إِلاَّ أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُون}

وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نورکو اپنے منہ سے بجھا دیں اوراللہ تعالیٰ انکاری ہے مگر اسی بات کا کہ اپنا نور پورا کرے گو کافر ناخوش رہیں [التوبة:32]
 
Top