• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسکائپ کا مسئلہ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
آپ کو پیک 3 انسٹال کرنا ہو گا۔۔۔جو کہ سکائپ کی ویب سائٹ میں بھی موجود ہے۔اس لنک پر Fatal Error" کے مسئلے کا حل یہی بتایا گیا ہے۔
https://support.skype.com/en/
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام یہ شاید آپ کے xp کے service pack کی پرابلم ہے، آپ xp service pack 3 استعمال کیجئے

آپ اپنے xp کو اپڈیٹ کر دیجئے پرابلم حل ہو جائے گی،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام یہ شاید آپ کے xp کے service pack کی پرابلم ہے، آپ xp service pack 3 استعمال کیجئے

آپ اپنے xp کو اپڈیٹ کر دیجئے پرابلم حل ہو جائے گی،
عامر بھائی، یہی مسئلہ لگتا ہے، کیونکہ بہت عرصے سے ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 ہی یوز کر رہا ہوں۔۔۔ لگتا ہے اب تبدیل کرنی پڑے گی۔۔ ابتسامہ

ان شاءاللہ
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
عامر بھائی، یہی مسئلہ لگتا ہے، کیونکہ بہت عرصے سے ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 ہی یوز کر رہا ہوں۔۔۔ لگتا ہے اب تبدیل کرنی پڑے گی۔۔ ابتسامہ

ان شاءاللہ
اب سیون پہ ہی آ جائیں
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی آپ کا مسئلہ حل ہوا ؟
 
Top