• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کی صحت معلوم کرنا ہے

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم


عدی رضی اللہ عنہ ُ بن حاتم الطائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو ان کے گلے میں صلیب تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا - اے عدی اس گندگی کو اپنے اوپر سے اتار دو اور یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ::: اور انہوں(یعنی عیسائیوں اور یہودیوں) نے اپنے مذھبی عالموں اور راھبوں کو اللہ کے علاوہ رب اپنا لیا ، اور پھر فرمایا : ان لوگوں نے ان مذھبی عالموں اور راہبوں (کو رکوع و سجود کر کے تو ان ) کی عبادت نہیں کی لیکن جو کچھ یہ اُن عالم اور راھب ان لوگوں کے لیے حلال کہتے لوگ اس کو حلال اپنا لیتے اور جو کچھ حرام کہتے لوگ اس کو حرام اپنا لیتے -
 
Top