• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس دعوے کی حقیقت کیا ہے ؟

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مجھے آپ سے ایسی جواب کی توقع تھی آئے دیکھیں جب آپ اس طرح کی صورت حال سے دوچار ہوں تو آپ کیا جواب دیتے ہیں

دوسری آپ سب بریلوی دوستوں سے درخواست ہے کہ جن احادیث میں عراق کا لفظ آیا ہے، آپ ان کو کیوں فراموش کر دیتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟؟؟؟
اس دھاگہ میں :
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%81-575/%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DA%AF-8280/
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
مجھے آپ سے ایسی جواب کی توقع تھی آئے دیکھیں جب آپ اس طرح کی صورت حال سے دوچار ہوں تو آپ کیا جواب دیتے ہیں


اس دھاگہ میں :
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%81-575/%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DA%AF-8280/
ان شاء اللہ ہم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہر روایت کو ماننے والوں میں سے ہیں۔ اس سے انکار نہیں کہ بنو تمیم کے یہ افراد نہروان کی جنگ میں حضرت علی رض کے خلاف لڑے اور خارجی کہلائے اور یاد رہے کہ یہ جنگ عراق میں ہوئی تھی۔ فتنوں کی سرزمین عراق۔

جناب آپ کے اسی تھریڈ میں میں نے ایک مطالبہ کیا تھا کہ اپنی پیش کردہ تصویر میں سورج کو طلوع کے وقت ریاض کے پیچھے سے نکلتا دکھائیں، طلوع آفتاب کے وقت۔ امید ہے کہ آپ غور فرمائیں گے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ان شاء اللہ ہم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہر روایت کو ماننے والوں میں سے ہیں۔ اس سے انکار نہیں کہ بنو تمیم کے یہ افراد نہروان کی جنگ میں حضرت علی رض کے خلاف لڑے اور خارجی کہلائے اور یاد رہے کہ یہ جنگ عراق میں ہوئی تھی۔ فتنوں کی سرزمین عراق۔

جناب آپ کے اسی تھریڈ میں میں نے ایک مطالبہ کیا تھا کہ اپنی پیش کردہ تصویر میں سورج کو طلوع کے وقت ریاض کے پیچھے سے نکلتا دکھائیں، طلوع آفتاب کے وقت۔ امید ہے کہ آپ غور فرمائیں گے۔
جنگ عراق کی سرزمین پر ہوئی نجد کے رہنے والے قبیلہ بنو تیمیم کے ساتھ !!!

دوسری بات یہ کہ سورج کو نکلتے ہوئے دیکھانا ہے نجد کے پیچھے سے نہ کہ ریاض کے پیچھے سے کیونکہ احادیث میں بیان ہوا کہ نجد سے شیطان کا سینگ نکلے گا !!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وقال ابن المبارك ما بين المشرق والمغرب قبلة هذا لأهل المشرق ) قال الشوكاني في النيل : وقد يستشكل قول ابن المبارك من حيث إن من في المشرق إنما يكون قبلته المغرب فإن مكة بينه وبين المغرب ، والجواب عنه أنه أراد بالمشرق البلاد التي يطلق عليها اسم المشرق كالعراق مثلا فإن قبلتهم أيضا بين المشرق والمغرب ، وقد ورد مقيدا بذلك في بعض طرق حديث أبي هريرة : ما بين المغرب والمشرق قبلة لأهل العراق ، رواه البيهقي في الخلافيات وروى ابن أبي شيبة عن أبي شيبة عن ابن عمر أنه قال : إذا جعلت المغرب عن يمينك والمشرق عن يسارك فما بينهما قبلة لأهل المشرق ، انتهى . وقال الطيبي :
[ ص: 269 ] يريد ما بين مشرق الشمس في الشتاء وهو مطلع قلب العقرب ومغرب الصيف وهو مغرب السماك الرامح ، والظاهر أنها قبلة أهل المدينة فإنها واقعة بين الشرق والغرب وهي إلى الطرف الغربي أميل ، انتهى ، ويدل عليه قوله صلى الله عليه وسلم : إذا أتيتم الغائط فلا تستقبلوا القبلة ولا تستدبروها ولكن شرقوا أو غربوا ( واختار عبد الله بن المبارك التياسر لأهل مرو ) قال في القاموس : مرو بلد بفارس ، انتهى . وقال العلامة محمد طاهر في المغني : مدينة بخراسان ، انتهى . وقال في الصراح مرو شهرى ست ازخراسان سروزي منسوب إليه على غير قياس وهم مراوزة ، انتهى . والتياسر ضد التيامن والأخذ في جهة اليسار قاله في القاموس قال المظهر في شرح حديث الباب : يعني من جعل من أهل المشرق أول المغارب وهو مغرب الصيف عن يمينه وآخر المشارق وهو مشرق الشتاء عن يساره كان مستقبلا للقبلة ، والمراد بأهل المشرق أهل الكوفة وبغداد وخوزستان وفارس وعراق وخراسان وما يتعلق بهذه البلاد ، انتهى كذا في المرقاة .
ہائلائٹ کیے گئے الفاظ کا مطلب بتا دیتا ہوں تاکہ ٹھنڈے ہوں جائیں
أنه أراد بالمشرق البلاد التي يطلق عليها اسم المشرق كالعراق مثلا فإن قبلتهم أيضا بين المشرق والمغرب
یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مشرق سے مراد وہ ممالک تھے جن پر مشرق کا لفظ کا اطلاق ہوتا ہے جیسے کہ عراق کیونکہ اسکا قبلہ بھی مشرق اور مغرب کے درمیان ہے
يعني من جعل من أهل المشرق أول المغارب وهو مغرب الصيف عن يمينه وآخر المشارق وهو مشرق الشتاء عن يساره كان مستقبلا للقبلة ، والمراد بأهل المشرق أهل الكوفة وبغداد وخوزستان وفارس وعراق وخراسان
یعنی اھل مشرق میں سے جس نے پہلی مغرب (گرمی والی) کو دائیں طرف اور آخری مشرق (سردی والی) کو بائیں طرف کر لیں گے تو پھر قبلۃ کی طرف منہ ہو گا اور اھل مشرق سے مراد اھل کوفہ بغداد خوزستان اور خراسان اور متعلقہ شہر شہر ہیں
 
Top