• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس سے پہلے کہ میرا جنازہ اٹھے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اور اللہ وعدہ کرتا ہے کہ یہی کام وہ ہمارے ساتھ بھی کرے گا۔

اور آپ کے ایک ایک پور سے لے کر آپ کے پنجوں تک

آپ کو دوبارہ پیدا کردے گا!

سب کچھ دیکھنے والی بالا و برتر ہستی،

ہمیں بہت قریب سے دیکھ رہی ہے!

اور ہم یقینا آزمائے جارہے ہیں،

اپنی دولت، اپنی صحت اور خود اپنے سلسلے میں!

اور ہر اس چیز کے تعلق سے جو ہمیں عطا کی گئی ہے!!

تو یقین جانیے کہ ہم بلا شبہ دوبارہ زندہ کیے جانے والے ہیں!

اور اپنے رب کے پاس واپس لے جائے جانے والے ہیں،

ہر اس کام کے حساب کے لیے جو ہم نے کیا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اس طرح کہ وہ ہمیں ہمارے اعمال نامے ہمارے ہاتھوں میں دے دے گا،

اور ہمیں حکم دے گا کہ انہیں پڑھ لیں!

پڑھ!!!!!

برائی سے اچھائی تک اور جو کچھ بھی اس کے درمیان ہے

"تم خود ہی اپنے حساب کے لئے آج کافی ہو"

"تو مجھ سے نہ بات کرو!!"

" یہ تم ہی تو تھے جو اس گمان میں تھے

کہ تمہیں میرے پاس واپس نہیں آنا ہے۔!"

" میں نے تمہیں ایک پوری زندگی عطا کی کہ مجھے تلاش کرو"

"مگر تم ان چیزوں میں مشغول تھے، جو فانی اور عارضی تھیں"

"لہذا اب پڑھو!"

اور خوش خبری ہے ان سب کے لیے جو ایمان لائے!

اور اگر تم ایمان نہیں لاتے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پڑھو!

اور ایسا نہ ہو کہ وہ دن پہلا دن ہو جب تمہیں پتہ چلے

کہ اصل میں تمہاری زندگی کا کیا معنی ہے؟

پڑھو!!!!
 
Top