ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
اس شخص کی ناک خاک آلود ہو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کی ناک خاک آلود ہو۔
جس کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے
اور
اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کی زندگی میں رمضان آیا اور اس کی مغفرت ہونے سے پہلے گذر گیا
اور
اس شخص کی ناک بھی خاک آلود ہو جس کے سامنے اس کے والدین کو بڑھاپا آئے اور وہ ان کے ذریعے جنت میں داخل نہ ہوسکے۔
عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میرے خیال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا (والدین یا دونوں میں سے کوئی ایک) ۔
اس باب میں سیدنا جابر اورسیدنا انس رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔
یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1500 کتاب الدعوات