• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::اس مسلہ اس کا حل کیا ہے::

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
﷽​

اسلام علیکم

اخبارات میں قرآنی آیات لکھی جاتی ہیں مگر ان کی بے حرمتی ہوتی ہے بعد میں جب یہ سڑکوں پر گری ہوتی ہیں اور کئی بار کوڑا کرکٹ میں بھی دیکھا
اسی طرح لوگوں کے نام عبداللہ و غیرہ وزٹنگ کارڈ یا کسی بھی صورت گرے ہو تے ہیں
کیا ان کا احترم کرنا ہم پر فرٖ ض ہے (یعنی ہم اٹھا کر کسی پاک جگہ پر رکھ دیں) ؟یا اٹھا لیں تو نیکی اور نہ اٹھا ئیں تو کوئی گناہ نہیں؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
مسلمانوں کو قرآن آیات، اسلامی شعائر اور اللہ اور اس کے انبیا و رسل کا احترام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پس قرآن و اسمائے حسنی کے احترام میں بلاشبہ یہ بھی داخل ہے کہ ہم قرآنی آیات یا اللہ کے نام کو زمین سے اٹھا کر اونچی جگہ رکھ دیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلا میں اللہ کے نام یا قرآن کو لے جانا نا پسند جانتے تھے اور بیت الخلا جاتے وقت اپنی انگوٹھی اپنے جسم سے علیحدہ کر دیتے تھے کہ جس پر اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کندہ تھا۔
 
Top