• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس ویڈیو پر آپ کی کیا رائے ہیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
چلو میڈیا نے بھی صاف کہ دیا کہ ہمیں اجازت نہیں طالبان کا موقف بیان کرنے کا _______________دوسری طرف جس بات کو سن سن کر ہمارے کان پک گئے .................بے گناہ بچے اور عورتیں ...بے گناہ بچے اور عورتیں . بے گناہ بچے اور عورتیں .................اور بازاروں میں دھماکے ................اس کی حقیقت بھی سن لے ،،،،،،،،،،،،،،،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ارے فوج کا اندر کی حالات بھی دیکھ لے ______________میرے کہنے سے کسی کو یقین نہیں ہو رہا اسلئے اپنے آنکھوں سے دیکھ لے ...یا الله ہمارے وہ فوجی مسلمان بھائی جو صرف اس وجہ سے نوکری چھوڑتے ہیں کہ ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ڈالر لے کر اپنے مساجد مدراس اور مسلمانوں کو مار رہے ہیں .....ان کا غیب سے مدد فرما ..................امین

 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
گمراہ کن۔۔ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کے بعد بھی ان لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ پاک فوج کیوں وزیرستان گئی تھی؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گمراہ کن۔۔ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کے بعد بھی ان لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ پاک فوج کیوں وزیرستان گئی تھی؟؟؟؟؟
بھائی سمجھا نہیں ذرا وضاحت سے بتائیں
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بھائی سمجھا نہیں ذرا وضاحت سے بتائیں
بھائی میرا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کے مسلمانوں کواس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ افغانستان سےلوگ پاکستان آئیں گے اور پاکستان سے لوگ افغانستان جائیں گے اس لیے حکومت کو اس نقل و حمل کو روکنے کے لئے کاروائی کرنا ضروری تھی۔ اگر کاروائی نہیں ہوتی تو امریکی خود زمینی کاروائی کرتے۔ جس ملک پر دفاع کا انحصار ہو اُس ملک کی دشمنی مول لینا کہاں کی عقل مندی ہے۔ ان لوگوں کی ظاہری اعمال سے تو صحابہ کو بھی اپنی عبادات کم تر معلوم ہوتی تھیں تو ہمارے فوجی و مجاہدین کو مغالطہ ہونا کوئی عجیب بات تو نہیں۔
 
Top