محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
بھائی سمجھا نہیں ذرا وضاحت سے بتائیںگمراہ کن۔۔ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کے بعد بھی ان لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ پاک فوج کیوں وزیرستان گئی تھی؟؟؟؟؟
بھائی میرا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کے مسلمانوں کواس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ افغانستان سےلوگ پاکستان آئیں گے اور پاکستان سے لوگ افغانستان جائیں گے اس لیے حکومت کو اس نقل و حمل کو روکنے کے لئے کاروائی کرنا ضروری تھی۔ اگر کاروائی نہیں ہوتی تو امریکی خود زمینی کاروائی کرتے۔ جس ملک پر دفاع کا انحصار ہو اُس ملک کی دشمنی مول لینا کہاں کی عقل مندی ہے۔ ان لوگوں کی ظاہری اعمال سے تو صحابہ کو بھی اپنی عبادات کم تر معلوم ہوتی تھیں تو ہمارے فوجی و مجاہدین کو مغالطہ ہونا کوئی عجیب بات تو نہیں۔بھائی سمجھا نہیں ذرا وضاحت سے بتائیں