فرحان محمد خان
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2016
- پیغامات
- 46
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 32
سر @اسحاق سلفی
سر اس میں مولانا نے جو بیان کیا وہ تو کسی ایک بھی حدیث میں بیان نہیں ہو رہاالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو تراب رضی اللہ عنہ = علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
کیا نہیں مل رہا لکھ دیں!سر اس میں مولانا نے جو بیان کیا وہ تو کسی ایک بھی حدیث میں بیان نہیں ہو رہا
سر علامہ نے بیان کیا ہے نبیﷺ نے غصہ میں ابوتراب کا خطاب دیا لیکن یہاں صرف حضرت علی کی شادی کا ذکر ہےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا نہیں مل رہا لکھ دیں!
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/441سر علامہ نے بیان کیا ہے نبیﷺ نے غصہ میں ابوتراب کا خطاب دیا لیکن یہاں صرف حضرت علی کی شادی کا ذکر ہے
علامہ صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''؟علامہ صاحب نے خطبے میں جو فرمایا ہے اس کی تائید ان احادیث سے نہیں ہوتی بلکہ اس حدیث http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6280 سے تو ان کے موقف کا رد ہوتا ہے کہ 'ابو تراب عزت کا نہیں ناراضگی کا لقب تھا'۔ اگر ایسا ہوتا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ لقب ہرگز محبوب نہ ہوتا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علامہ صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''؟