• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کا کیا مطلب ہے ؟؟؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بھائی آپ صوفی نہیں بن سکتے، کیونکہ اعزاز کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے،اگر ہوسکے تو ’’کرامات اہلحدیث‘‘ کے چند ابتدائی صفحات مطالعہ فرما لیں۔
بھائی میری مشورے کا شکریہ۔۔۔
میں اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا۔۔۔
ہاں اگر ہمارے عابد بھائی اجازت دیں تو اپنی معلومات کے حساب سے
بات کی جاسکتی ہے۔۔۔
اب آپ اُن کو منا لیں۔۔۔وہ اجازت دے دیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی علم کو چھپانا نہیں چاہئے اس کو ظاہر کرنا چاہئےسب کا ان باتوں سے متفق ہونا ضروری نہیں مجھے امید ہے کہ مہذب انداز میں آپ اپنے علوم سے مستفیض فرمائیں گے۔ جزاک اللہ خیراً
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علییکم!
مفتی صاحب آپ نے علامہ صاحب کے شعر کی خوب تشریح فرمائی،اگر آپ نگاہ مصطفیﷺ کے کمالات پر اور آپ کے وسیلہ سے جو نگاوں کے کمالات امت کو نصیب ہوئے اس پر بھی بات ہو جائے تو مزہ آ جائے۔اور شعر کی تشریح بھی خوب ہو جائے گی۔
والسلام
السلام علیکم
محترم عقیل صاحب مدظلہ العالی
آپ کے تو وارے نیارے ہوجائیں گے مگر میری خیر نہیں! غضبناک نگاہوں کا متحمل نہیں ہو سکتا یہ نگاہیں میری ہی تقدیر الٹ پلٹ کردیں گی بس دعاء فرمادیں جتنی نگاہ پڑگئی ہے وہی کافی ہے کیوں کہ حرب بن شداد بھائی پوری تیاری میں ہیں ہے بس آپ ان پر تھوڑی سی نظر کرم ڈالدیں !
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
السلام علیکم
محترم عقیل صاحب مدظلہ العالی
آپ کے تو وارے نیارے ہوجائیں گے مگر میری خیر نہیں! غضبناک نگاہوں کا متحمل نہیں ہو سکتا یہ نگاہیں میری ہی تقدیر الٹ پلٹ کردیں گی بس دعاء فرمادیں جتنی نگاہ پڑگئی ہے وہی کافی ہے کیوں کہ حرب بن شداد بھائی پوری تیاری میں ہیں ہے بس آپ ان پر تھوڑی سی نظر کرم ڈالدیں !
مفتی صاحب حرب بھائی کے لئے ہم دل و جان سے حاضر ہیں،ویسے میرے پاس صوفیا اہلحدیث کے وہ واقعات موجود ہیں ،جو کرامات کے ضمرے میں آتے ہیں اور تعلق انکا نگاوں سے ہے،یعنی ایک نظر دیکھا اور اگلے کو مات کر دیا۔
 
Top