• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس گستاخ کو کیا جواب دیا جائے ،رہنمائی فرمائیں ؛

شمولیت
جولائی 07، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
0
اسلام علیکم
میری اردو زبان پر مزبوط گرفت نہیں ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا فورم کیسے استعمال کروں..
میرے ایک کمنٹس میں ایک شیعہ نے بکواس کی ہے برائے مہربانی آپ لوگ اسکا جواب یہاں لکھ دیں تاکہ میں اسے جواب دے سکوں اور مزید بھی آپ لوگ آگے میرے مدد کریں جزاک اللہ خیر..
شیعہ کا کمینت یہ ہے....

Excuse me munkir wo hota jo inkar karay k wo cheez nahi hai Shia ye mante hain k Nabi Pak saww ki tamam biwiyan musalman hain ..Magar ahle bait sirf Panjtan hain aur yehi islami waqiat batate hain air yehi ayat e mubahila aur waqia e mbahila se sabit hai.Magar jang e Jamal ka qissa ap bhi jante hongay...
RASOOL ALLAH SAWW ka farman hai k Ali a.s haq k sath hain aur Haq Ali a.s k sath....
Mazeed ye k Ali a.s ne Apne. Liye kabhi jang nahi ki bal keh Allah k liye ki ....
AP KO agar kafir ka Hazrat Ali a.s k munh par thookne wala qissa yad ho to ap samajh jaen gay....
Aur mazeed ye Keh Jo Ali a.s k muqabil ae ga. Jang me wo haq k khilaf hoga jo k Rasool ki hadees se hamay pata chala...
to Ap jang e Jamal aur jang e Siffen se andaza karlen k jo Batil ka sath de Aur hazrat Ali a.s k khilaf ho to bhala wo R.A kese ya mutabarrik kese...
HAZRAT AYESHA R.A qabil e ehtram hain aur agar koi un ko bura kehta hai to wo kuch bhi ho magar shia nahi q k hazrat Ayesha quran k mutabiq hamari maa hain....
Aur baqi agar koi aur Ali a.s k khilaf ata hai to us ko to ham bura bhala kahain gay han agar wo sahabi ho to ham is. Ko bura bhala nahi kehsakte aur na hi ham unko axha kahain gay ya izzat den gay...Muawiya ki jahan tak bat hai to ham us ki na. Kabhi izzat kartay thay na karain ge...aur bura. Bhala bhi kahain ge q k us ne aik najaiz aulad Yazeed ko peda kia jo k ahl e bait ka dushman tha....
Baqi Ashab k baray mai ham kxh nahi kahain gay...aur Galiyon ka jahan tak yalluq Hai to wo hamaray maslak mai haram hai...
Baqi kuch poochna ho to pooch lijiye ga...


اسکو غستاخ کو جواب دینا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
رومن اردو کی کچھ یوں سمجھ آئی ہے!


معذرت سے عرض ہے کہ منکر وہ ہوتا ہے جو انکار کرے کہ وہ چیز نہیں ہے شیعہ یہ مانتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام بیویاں مسلمان ہیں مگر.. اہل بیت صرف پنجتن ہیں اور یہی اسلامی واقعات بتاتے ہیں اور یہی آیت مباہلہ اور واقع مباہلہ سے ثابت ہے. مگر جنگ جمل کا قصہ آپ بھی جانتے ہوں گے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے مزید یہ کہ علی علیہ السلام نے کبھی اپنے لیے جنگ نہیں کی بلکہ اللہ کے لیے کی. آپ کو اگر کافر کا علی علیہ السلام کے منہ پر تھوکنے کا قصہ یاد ہو تو سمجھ جائیں گے اور مزید یہ کہ جو علی علیہ السلام کے مقابل آئے گا جنگ میں وہ حق کے خلاف ہو گا جو کہ رسول کی حدیث سے ہمیں پتا چلا تو آپ جنگ جمل اور جنگ صفین سے اندازہ کر لیں کہ جو باطل کا ساتھ دے تو وہ رضی اللہ کیسے یا متبرک کیسے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قابل احترام ہیں اور اگر کوئی اُن کو بُرا کہتا ہے تو وہ کچھ بھی ہو مگر شیعہ نہیں کیونکہ حضرت عائشہ قرآن کے مطابق ہماری ماں ہیں اور باقی اگر کوئی اور علی علیہ السلام کے خلاف آتا ہے تو اُس کو تو ہم بُرا بھلا کہیں گے، ہاں اگر وہ صحابی ہو تو ہم اُس کو بُرا بھلا نہیں کہہ سکتے اور نہ ہی ہم اُن کو اچھا کہیں گے یا عزت دیں گے معاویہ کی جہاں تک بات ہے تو ہم نہ کبھی اُس کی عزت کرتے تھے اور نہ کریں گے اور بُرا بھلا بھی کہیں گے کیونکہ اُس نے ایک ناجائز اولاد یزید کو پیدا کیا جو کہ اہل بیت کا دشمن تھا باقی اصحاب کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہیں گے اور گالیوں کا جہاں تک تعلق ہے تو وہ ہمارے مسلک میں حرام ہیں باقی کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیجیئے گا.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791

بنت عائشہ!

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2019
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمة الله

ان شیعوں کے اندر ذرا بھی عقل ہو تو ان کو پتہ چلے کہ کسی بھی انسان کے اہل بیت کے اندر سب سے پہلے بیویاں ہی آتی ہیں. عقل و شعور رکھنے والا کوئی بھی انسان جانتا ہے کہ انسان کا سب سے قریبی رشتہ اس کی بیوی کے ساتھ ہی ہوتا ہے، ماں باپ اور اولاد سب بعد میں آتے ہیں. لغوی طور پر بھی اگر دیکھا جائے تو اس کا مطلب بنتا ہے گھر میں رہنے والے لوگ. اور گھر میں رہنے والوں میں سب سے پہلے بیوی کا ہی خیال آتا ہے.

دوسرا اگر ان شیعہ نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا ہے تو وہ جانتے ہونگے کہ سورہ احزاب کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالٰی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی ازواج مطہرات سے خطاب فرما رہے ہیں:

يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا ( 32 )
اے پیغمبر کی بیویو تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو کسی (اجنبی شخص سے) نرم نرم باتیں نہ کیا کرو تاکہ وہ شخص جس کے دل میں کسی طرح کا مرض ہے کوئی امید (نہ) پیدا کرے۔ اور ان دستور کے مطابق بات کیا کرو

وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا ( 33 )
اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو۔ اے (پیغمبر کے) اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کردے اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے

اس سے بڑی دلیل ازواج مطہرات کے اہل بیت میں شامل ہونے کی نہیں دی جا سکتی. اب اگر شیعہ حضرات اس کو جھٹلائیں تو یہ سراسر قرآن کا انکار ہے.
 

بنت عائشہ!

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2019
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
26
یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے. بات جنگ جمل کی ہو یا صفین کی، اہل سنت والجماعت کا موقف یہی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں جگہ حق پر تھے مگر آج ہمارے پاس جو شواہد موجود ہیں، وہ اس دور میں موجود نہیں تھے. یہ جنگیں غلط اطلاعات اور غلط فہمی کی بنا پر وجود میں آئیں. دوسری بات یہ کہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا جنگ کی نیت سے نکلی ہی نہیں تھیں. وہ اصلاح کی نیت سے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کرنے کیلئے بصرہ تشریف لائیں تھیں، مگر وہاں قعقاع بن عمرو رضی اللہ عنہ کے سمجھانے پر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بیعت اور مصالحت پر آمادہ ہوگئی تھیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ یقیناً خون عثمان رضی اللہ عنہ کا قصاص لیں گے. مگر شر پسند سبائیوں کو یہ صلح پسند نہ آئی اور انہوں نے رات کے اندھیرے میں دونوں فریقین پر حملہ کر دیا. یوں غلط فہمی کی بنیاد پر دونوں طرف کے مسلمانوں کا خون بہا.

لیکن جنگ کا ختتام ایک مرتبہ پھر صلح صفائی اور مصالحت پر ہوا. اور پھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنی اجتہادی خطا پر تاعمر ندامت رہی. جب اس کا تذکرہ آتا تھا تو زاروقطار رونے لگتی تھیں اور فرماتیں کہ کاش آج سے بیس برس پہلے دنیا ہی سے اٹھ گئی ہوتی.
 

بنت عائشہ!

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2019
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
26
یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے. بات جنگ جمل کی ہو یا صفین کی، اہل سنت والجماعت کا موقف یہی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں جگہ حق پر تھے مگر آج ہمارے پاس جو شواہد موجود ہیں، وہ اس دور میں موجود نہیں تھے. یہ جنگیں غلط اطلاعات اور غلط فہمی کی بنا پر وجود میں آئیں. دوسری بات یہ کہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا جنگ کی نیت سے نکلی ہی نہیں تھیں. وہ اصلاح کی نیت سے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کرنے کیلئے بصرہ تشریف لائیں تھیں، مگر وہاں قعقاع بن عمرو رضی اللہ عنہ کے سمجھانے پر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بیعت اور مصالحت پر آمادہ ہوگئی تھیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ یقیناً خون عثمان رضی اللہ عنہ کا قصاص لیں گے. مگر شر پسند سبائیوں کو یہ صلح پسند نہ آئی اور انہوں نے رات کے اندھیرے میں دونوں فریقین پر حملہ کر دیا. یوں غلط فہمی کی بنیاد پر دونوں طرف کے مسلمانوں کا خون بہا.

لیکن جنگ کا ختتام ایک مرتبہ پھر صلح صفائی اور مصالحت پر ہوا. اور پھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنی اجتہادی خطا پر تاعمر ندامت رہی. جب اس کا تذکرہ آتا تھا تو زاروقطار رونے لگتی تھیں اور فرماتیں کہ کاش آج سے بیس برس پہلے دنیا ہی سے اٹھ گئی ہوتی.
 

بنت عائشہ!

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2019
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
26
تیسری بات یہ کہ ان شیعہ حضرت سے کہیں کہ ہمیں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ ان کے مذہب میں تقیہ کا کیا مقام ہے اور یہ کہ ان کے مسلک میں گالیوں کا کیا مقام اور مرتبہ ہے اور اس پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں، اس لئے یہ ڈرامے بازی کرنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے کہ یہ صحابہ کرام اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہم اجمعین کی کتنی عزت کرتے ہیں.
 
شمولیت
جولائی 07، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
جزاک اللہ خیر بہن نے بہت بہتر جواب دیا...
لیکن اس شیعہ نے خاص طور پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر زہر اگلا ہے.. اگر حضرت معاویہ رضی اللہ کی شان اور اس شیعہ کا ردد دلائل سے ہوتا تو اور بہتر ہوتا..
مینے اس لئے ہی اتنی دن انتظار کیا کی شاید کوئی اور جواب بھی آئے دلیل کے ساتھ اور انکی ناپاک کتابوں کے حوالے کے ساتھ...

لیکن اب میں یہی جواب اسے بھیج رہا ہوں آگے مزید کچھ کہےگا تو میں یہاں آپ لوگوں سے ہی رہنمائی حاصل کرونگا..
اس پوسٹ کا وزٹ کرتے رہے اہل علم..
جزاک اللہ خیر
 
Top