گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید سسٹر
محدث فورم پر خوش آمدید سسٹر
لفظ خدا کے اگر معانی دیکھیےجائیں تو ان معانی میں سے یہ معانی بھی سامنے آتے ہیں۔باکمال، ماہر، خود مختار، آزاد، وغیرہ۔ اگر جملہ میں خدا کے لفظ سے ان میں سے کوئی معنی متعین کرلیا جائے تو پھر جملہ میں کوئی قباحت معلوم نہیں ہوتی۔اس فقرہ کی مجھے سمجھ نہیں آئی تھوڑی وضاحت کردیں؟ شکریہ