• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف علی تھانوی --- حیاء سوز حکایت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ملفوظات اشرف علی تھانوی --- اشرف علی تھانوی --- حیاء سوز حکایت​
کتنے بھولے تھے حافظ جی ، اور کتنے بے حیاء تھے شاگرد!



111.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
مرد اور عورت كے ليے جائز نہيں كہ وہ كسى شخص كے سامنے بھى وہ امور بيان كريں جو بستر پر ہوتے ہيں، جن كے بارہ ميں لوگوں كو مطلع نہيں ہونا چاہيے وہ كسى كو بھى نہيں بتائے جا سكتے، كيونكہ اس كے نتيجہ ميں بہت سارى خرابياں پيدا ہوتى ہيں اور شيطان كے ليے دروازہ كھلتا ہے، يہ تو اس كے متعلق ہے جو اپنى بيوى كے ساتھ كى گئى اشياء كا لوگوں ميں وصف بيان كرتا پھرے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
حیرت ہے کہ ابھی تک کسی دیوبندی نے کوئی جواب نہیں دیا یہاں -
 
Top