• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
سوال نمبر -١​
مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟​
سوال نمبر - ٢​
یہ جو فقہ کی کتابوں میں ہے کہ عامی کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟ (پھر تو حنفی ہو کر بھی حنفی نہ رہے)​
در مختار اور اس کی شرح رد المختار میں ہے​
"میں کہتا ہوں : انہوں نے کہا ہے کہ عامی کا کوئی مذہب نہیں بلکہ اس کا مذہب اس کے مفتی کا مذہب ہے، اس کی توجیہ شرح تحریر میں یوں کی ہے کہ مذہب صرف اس آدمی کا ہوتا ہے جسے نظر و استدلال میں ایک قسم کی قوت اور مذاہب میں کافی بصیرت ہو یا جس شخص نے ان مذاہب کے فروع میں کوئی کتاب پڑھی ہو اور اپنے امام کے فتاوٰی اور اقوال کو جانتا ہو، اس کے سوا جو شخص حنفی، شافعی ہونے کا دعوٰی کرے تو وہ صرف کہنے سے ایسا نہیں ہو گا بلکہ وہ اسی طرح ہے جیسے کوئی کہے کہ میں فقیہ ہوں، میں نحوی ہوں۔"
رد المختار (4/80)​
سوال نمبر - ٣​
اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟​

سوال نمبر - ٤​
احناف کو اپنے مذہب کی مواقت کے لیے حدیث سازی کی ضرورت کیونکہ پیش آئی؟​
ایک اور سوال
آپ جس فقہ حنفی کا ذکر کر رھے ہیں کیا وہ حیاتی والی فقہ حنفی ہے یا مماتی والی فقہ حنفی ہے​
آپ کے جوابات کو ہم حیاتی والی فقہ حنفی سمجھیں یا مماتی والی فقہ حنفی​
ان سوالات کو سنبھال کر رکھیے۔ ان پر پھر کبھی بات ہوگی۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ان سوالات کو سنبھال کر رکھیے۔ ان پر پھر کبھی بات ہوگی۔


کوئی بات نہیں - آپ تحقیق کر لیں - لیکن ایک بات یاد رکھیے گا جو بھی جواب دیں فقہ حنفی حیاتی شریف والا دیں
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کوئی بات نہیں - آپ تحقیق کر لیں - لیکن ایک بات یاد رکھیے گا جو بھی جواب دیں فقہ حنفی حیاتی شریف والا دیں
نہیں جی ابھی تحقیق نہیں کر رہا۔ آپ صبر سے بیٹھیں۔
حیاتی اور مماتی میں ایک دو عقائد کا فرق ہے نہ کہ فقہ میں۔ ایک تو آپ اپنی "علمیت" ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ کسی سے پوچھ لیا کریں فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حیاتی اور مماتی میں ایک دو عقائد کا فرق ہے نہ کہ فقہ میں۔
[/arb]

اگر ناراض نہ ہوں تو ان عقائد کا ذکر کر دیں جن میں حیاتی اور مماتی کا فرق ہے​
اور میں نے پہلے بھی پوچھا ہے کہ اگر فقہ ایک ہی ہے تو کیا فقہ کے امام حیاتی تھے یا مماتی​
کہیں ایسا تو نہیں کہ فقہ کے امام حیاتی بھی تھے اور مماتی بھی
شکریہ​
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اگر ناراض نہ ہوں تو ان عقائد کا ذکر کر دیں جن میں حیاتی اور مماتی کا فرق ہے​
اور میں نے پہلے بھی پوچھا ہے کہ اگر فقہ ایک ہی ہے تو کیا فقہ کے امام حیاتی تھے یا مماتی​
کہیں ایسا تو نہیں کہ فقہ کے امام حیاتی بھی تھے اور مماتی بھی
شکریہ​
میں نے عرض کیا ہے کہ میری اس پر کامل تحقیق نہیں ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
Top