عبد الماجد حنیف
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 25، 2013
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 3
محترم اشماریہ صاحب فورم پہ آپ کو خوش آمدیدجزاک اللہ سسٹر
محترم اشماریہ صاحب فورم پہ آپ کو خوش آمدیدجزاک اللہ سسٹر
محترم جناب اشماریہ صاحب آپ کوخوش آمدیدالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہنام: اشماریہمقام: کراچیپیشہ: طالب علممسلک: پیروکار علمائے احناف (کثر اللہ سوادہم)ایک معتدل سوچ رکھنے والا مبتدی طالب علم کہا جا سکتا ہے۔علمائے احناف کو فالو کرتا ہوں لیکن دیگر کو سراسر غلط نہیں کہتا اس لیے بعض جگہ احناف کے کسی مسئلہ کے خلاف بھی رائے رکھتا ہوں۔محدث فورم کا آزادانہ بحث کا دعوی اچھا لگا۔ دیکھتے ہیں یہ کتنی آزاد فورم ہے۔ اللہ پاک برکت دے۔فی الوقت وقت کی کمی کی وجہ سے فورم کا مکمل جائزہ نہیں لے سکتا۔ انشاء اللہ جلد۔
ایک یہ بات ہمیں سمجھ میں نہیں آتی کہ یہاں آنے والے ہر حنفی کو اسکے اصول ہمیں ہی کیوں بتانے اور پڑھانے پڑھتے ہیں؟ خود انہیں نہ تو اپنے اصولوں کا پتا ہوتا ہے نہ اپنے مذہب کا یا پھر جانتے بوجھتے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہیں۔ اشماریہ صاحب آپ جس مذہب سے نسبت کے دعویدار ہیں اس مذہب میں کسی بھی انسان کی صرف دو مذہبی حیثیتیں ہوتی ہیں ایک یا تو وہ مقلد ہوتا ہے یا پھر مجتہد اس کے علاوہ ان کے درمیان میں ایک حنفی کوئی مذہبی حیثیت نہیں۔ آپ کی لاتعداد کتابیں اس حقیقت اور اصول پر دلالت کرتی ہیں۔معذرت! اگر صرف یہی دو قسمیں ہیں تو امام ابو یوسف، امام محمد، امام زفر، امام طحاوی، ابن ہمام، شمس الائمہ سرخسی، عینی، زیلعی وغیرہ یہ سب کیا تھے؟
انہیں تو کتابوں میں حنفی ذکر کیا گیا ہے۔
بس جس حیثیت سے وہ حنفی ہیں اسی حیثیت سے مجھے بھی حنفی سمجھ لیجیے۔ جزاک اللہ خیراایک یہ بات ہمیں سمجھ میں نہیں آتی کہ یہاں آنے والے ہر حنفی کو اسکے اصول ہمیں ہی کیوں بتانے اور پڑھانے پڑھتے ہیں؟ خود انہیں نہ تو اپنے اصولوں کا پتا ہوتا ہے نہ اپنے مذہب کا یا پھر جانتے بوجھتے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہیں۔ اشماریہ صاحب آپ جس مذہب سے نسبت کے دعویدار ہیں اس مذہب میں کسی بھی انسان کی صرف دو مذہبی حیثیتیں ہوتی ہیں ایک یا تو وہ مقلد ہوتا ہے یا پھر مجتہد اس کے علاوہ ان کے درمیان میں ایک حنفی کوئی مذہبی حیثیت نہیں۔ آپ کی لاتعداد کتابیں اس حقیقت اور اصول پر دلالت کرتی ہیں۔
جن شخصیات کا آپ نے نام لیا ہے جیسے ابوحنیفہ کے شاگرد تو ان کو حنفی انکی شاگردانہ نسبتوں کی وجہ سے کہا جاتا تھا نہ کہ انکے مقلد ہونے کی وجہ سے۔ اب دوبارہ آپ سے عرض ہے کہ اپنی مذہبی حیثیت واضح کریں کہ آپ مجتہد یعنی غیرمقلد ہیں(مجتہد اپنے مذہب میں کسی کی تقلید نہ کرنے کی وجہ سے ہمیشہ غیرمقلد ہوتا ہے) یا پھر اندھے مقلد؟؟؟
اسکی وضاحت اس لئے ضروری ہے کہ بحث کی صورت میں آئندہ باربار اسکی ضرورت پیش آئیگی۔
ہم ایسا سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ ابوحنیفہ کے شاگردوں جیسا حنفی بننے کے لئے جتنا علم درکار ہے وہ آپ کو مر کر بھی حاصل نہیں ہوسکتا اس کے لئے آپ تقی عثمانی کی تقلید کی شرعی حیثیت پڑھ لیں۔ اب آپ کے لئے صرف ایک صورت باقی ہے وہ ہے مقلد ہونا اور ایسا مقلد جسے کبھی بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی بھی مسئلہ میں فقہ حنفی کے کسی مسئلہ سے اختلاف رکھے۔ ٹھیک ہے نا؟ یا پھر آپ اعلان کریں کہ آپ ایک آزاد غیرمقلد ہیں۔بس جس حیثیت سے وہ حنفی ہیں اسی حیثیت سے مجھے بھی حنفی سمجھ لیجیے۔ جزاک اللہ خیرا
معذرت شاہد نذیر صاحب۔ اگر یہی سوال مجھ سے کوئی اور بھائی پوچھ لیں تو جواب دے سکتا ہوں۔ہم ایسا سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ ابوحنیفہ کے شاگردوں جیسا حنفی بننے کے لئے جتنا علم درکار ہے وہ آپ کو مر کر بھی حاصل نہیں ہوسکتا اس کے لئے آپ تقی عثمانی کی تقلید کی شرعی حیثیت پڑھ لیں۔ اب آپ کے لئے صرف ایک صورت باقی ہے وہ ہے مقلد ہونا اور ایسا مقلد جسے کبھی بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی بھی مسئلہ میں فقہ حنفی کے کسی مسئلہ سے اختلاف رکھے۔ ٹھیک ہے نا؟ یا پھر آپ اعلان کریں کہ آپ ایک آزاد غیرمقلد ہیں۔
یہ آپ کا نہیں آپکے مذہب کا قصور ہے جو اتنا غیرفطری اور مضحکہ خیز ہے کہ کوئی صاحب عقل اسکے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے تیار نہیں۔ اسی لئے ہر حنفی کہیں نہ کہیں فقہ حنفی کی مخالفت کررہا ہوتا ہے۔ مقلد کے لئے حنفی مذہب نے جو اصول مقرر کئے ہیں وہ ایسے ہیں جیسے ایک جاہل اور بے عقل ہی اپنا سکتا ہے اور مجتہد کے لئے جو شرائط مقرر کی ہیں وہ اتنی عنقاء ہیں کہ خود ابوحنیفہ میں بھی اجتہاد کی وہ شرائط نہیں پائی جاتی تھیں۔معذرت شاہد نذیر صاحب۔ اگر یہی سوال مجھ سے کوئی اور بھائی پوچھ لیں تو جواب دے سکتا ہوں۔
اللہ پاک آپ کو اور مجھے ہدایت عطا فرمائے