• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول حدیث (ترجمہ الموقظۃ)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
اصول حدیث (ترجمہ الموقظۃ)
نام مصنف
ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی
Title Page --- Usool-e-Hadees-Tarjuma-Al-Mawaqaza.jpg
تبصرہ

علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑھنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کو آگاہ ہونا از حد ضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم و تفہیم میں بہت سی الجھنیں پیدا ہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن و علماء حدیث نے مختصر و مطول بہت سی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’اصول حدیث ‘‘ امام ذہبی رحمہ اللہ کی علم اصول حدیث پر شہرہ آفاق کتاب کتاب الموقظة کا اردو ترجمہ ہے۔ امام ذہبی نے اس کتاب میں علم الحدیث کی اصطلاحات کو بیان کیا ہے یہ کتاب طالبان علم الحدیث کے لیے بہت اہم ہے۔ محمد اسد اللہ خالد صاحب نے اسے اردوداں طبقے کے لیے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
مقدمہ 7
الموقظہ 34
حدیث صحیح 43
حدیث حسن 46
مطروح 49
مرسل 49
منقطع 50
مرفوع 51
مسند 52
منکر 54
مسلسل 60
مدلس 66
مدرج 96
مقلوب 7
موافقت و اختلاف 32
مقدمہ 7
حدیث صحیح 32
ضعیف 42
موضوع 44
معصل 49
موقوف 49
متصل 50
شاذ 50
غریب 51
معنعن 52
مضطرف و معلل 57
الفاظ اداء 61
آداب محدیث 72
 
Top