- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میں اسی لئے آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ جو میں نے اپنے لوگوں سے سنا ہے وہ واقعی ایسے ہی ہے کہ نہیں جیسا کہ تخریج کا بھی میں نے سن رکھا تھا جزاکم اللہ خیراجی یہ اصول خود احناف میں مختلف فیہ ہے اور محققین احناف نے اس کا رد کیا ہے۔
لیکن اگر یہ اصول موجود بھی ہو تو آپ اپنی مثال دیکھیے۔ اس میں یہ کسی طرح فٹ نہیں ہوتا۔ دوسرا مثال میں آپ نے غلط اصول ذکر کر دیا ہے غالباً۔
منتظر۔۔۔
دوسرا مثال واقعی مکس ہو گئی ہے یعنی قرآن کے عموم کے خلاف خبر واحد اور قیاس کے خلاف غیر فقیہ کی روایت کو لاشعوری طور پہ مکس کر دیا تھا
آگے شروع کرتے ہیں