محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
Last edited:
آمین یا رب العالمینبھایی محمد عامر صاحب آپنے بالکل صحیح بات کہی ہے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمر فاروق کے ھاتھ میں تورات کا ایک حصہ دیکھکر ناراض ہوسکتے ھیں مزید آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بھی کہیں کہ سن لو عمر اگر اسوقت موسی بھی ہوتے تو انہیں بھی میری ہی اطاعت کرنی ہوتی۔ تو آج جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات چھوڑکر دوسروں کی بات لیتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کوچھوڑ دیتے ہیں انکا ایمان ھی صحیح نہیں ہے۔اللہ تعالی لوگوں کو صحیح فھم عطاکرے۔