• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اطلاعات سے متعلق

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں نے کافی دنوں کے بعد آج فورم کھولا اور مجھے ۱۸ اطلاعات موصول ہوئی لیکن جب اطلاعات پر کلک کیا تو ۱۰-۸ اطلاعات ہی نظر آ رہے ہیں کیا مسئلہ ہے؟
ایسا طریقہ بتائیں جس سے پوری اطلاعات میں دیکھ سکوں

جزاک اللہ خیراً
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جب آپ اطلاعات پر اپنا کرسر لاتے ہیں تو ڈراپ ڈاؤن مینو میں ۸ سے ۱۰ اطلاعات ہی موجود ہوتی ہیں لیکن اسی کے نیچے ایک آپشن موجود ہوتا ہے "تمام اطلاعات دیکھیں (یا شاید دکھائیں)" اس آپشن پر کلک کرنے سے ایک نیا ویب پیج لوڈ ہوگا جس میں ترتیب وار تمام اطلاعات موجود ہونگی.

Sent from my XT1254 using Tapatalk
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جب آپ اطلاعات پر اپنا کرسر لاتے ہیں تو ڈراپ ڈاؤن مینو میں ۸ سے ۱۰ اطلاعات ہی موجود ہوتی ہیں لیکن اسی کے نیچے ایک آپشن موجود ہوتا ہے "تمام اطلاعات دیکھیں (یا شاید دکھائیں)" اس آپشن پر کلک کرنے سے ایک نیا ویب پیج لوڈ ہوگا جس میں ترتیب وار تمام اطلاعات موجود ہونگی.

Sent from my XT1254 using Tapatalk
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایسا کر کے بھی دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا
جزاک اللہ خیراً
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Untitled.png

جیسا کہ اوپر محترم ابو عبداللہ بھائی نے وضاحت کی ہے۔۔
تمام دکھائیں پر کلک کرنے سے ساری فہرست آجاتی ہے۔
محترم عدنان بھائی!
ویسے آپ کون سا براؤزر استعمال کررہے ہیں؟
 
Top