• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعرابی ( دیہاتی ) مجرم

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے جسکا نام مجرم تھا

ایک امام کے پیچھے پہلی صف میں نماز پڑھی

امام نے " سورۃ المرسلات " تلاوت کی جب اس نے پڑھا " أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ " کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا

تو یہ اعرابی ( دیہاتی ) آخری صف میں پہنچ گیا ،


پھر امام نے پڑھا " ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآَخِرِينَ " پھر ہم آخر والوں کو انکے بعد کریں گے

تو یہ اعرابی ( دیہاتی ) درمیانی صف میں کھڑا ہوگیا ،


پھر امام نے پڑھا " كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ " اس طرح مجرموں کے ساتھ ہم کرتے ہیں

تو یہ الٹے پاؤں یہ کہتے ہوئے بھاگا " ما أرى المطلوب غيري " کہ میرا خیال ہے مطلوب میں ہی ہوں
 
Top