• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
بحمد اللہ تعالی مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی نئی کتاب اعلاء السنن فی المیزان (اعلاء السنن کا ناقدانہ جائزہ) طبع ہو چکی ہے۔
بہت اچھی خبر پڑھی جزاکم اللہ خیرا
محدث فورم ٹیم سے گزارش ہے اس کو اول فرصت میں اپ لوڈ کردیں جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی استاد شیخ اثری حفظہ اللہ کو اس عظیم کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے۔
کیا یہ کتاب ادارہ ام القریٰ ہی کی جانب سے شائع کی گئی ہے؟
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
بہت اچھی خبر پڑھی جزاکم اللہ خیرا
محدث فورم ٹیم سے گزارش ہے اس کو اول فرصت میں اپ لوڈ کردیں جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی استاد شیخ اثری حفظہ اللہ کو اس عظیم کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے۔
کیا یہ کتاب ادارہ ام القریٰ ہی کی جانب سے شائع کی گئی ہے؟
محترم اردو طبع تو شیخ اثری حفظہ اللہ اپنے ادارے ادارپ علوم اثریہ فیصل آباد سے ہی شایع کی ہے
اس کا عربی ایڈیشن ام القری شایع کرے گا اور اس کی تعریف ب بھی کافی ہو چکی ہے اس کا انگلش میں ترجمہ محترم رضا حسن بھائی کریں گے ان شاء اللہ ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
الحمد للہ ۔ ماشاء اللہ ۔ جس جس نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ اس کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔
اللہ کسی صاحب ہمت کو توفیق دے اور ساری کتاب ( اعلاء السنن ) کی حقیقت واضح ہو جائے ۔
اسی طرح جو لوگ الجوہر النقی پر ابو الفضل فیض الرحمن ثوری رحمہ اللہ کی محنتیں اور کوششیں سنبھال کر رکھےہوئے ہیں اللہ ان کو توفیق دے اور وہ مقصد پورا کرنے میں کامیاب ہو جائیں جس کی وجہ سے مؤلف نے یہ محنت شاقہ کی ہے ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بہت اچھی خبر پڑھی جزاکم اللہ خیرا
محدث فورم ٹیم سے گزارش ہے اس کو اول فرصت میں اپ لوڈ کردیں جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی استاد شیخ اثری حفظہ اللہ کو اس عظیم کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
اگر ابو مریم بھائی پی ڈی ایف فائل مہیا کر دیں گے تو اچھی کوالٹی کے ساتھ اسے اپ لوڈ کر دیا جائے گا، وگرنہ پھر سکیننگ پر ہی گزارا کرنا پڑے گا (ابتسامہ)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ کچھ دن پہلے مدینے تشریف لائے ہوئےتھے ۔ اس کتاب کا ایک نسخہ ارشاد الحسن ابرار ( متعلم ماجستیر )بھائی کو ہدیہ دے کر گئے ہیں ۔
فورم پر طویل انتظار کے بعد آج ان سے عاریتا پڑھنے کے لیے لے کر آیا ہوں ۔ جزاہ اللہ خیرا
فہرست اور مقدمہ پڑھا ماشاء اللہ انتہائی مفید معلومات ملی ہیں ۔ اللہ کرے جلد ازجلد یہ کتاب عربی میں بھی آجائے ۔
اگر کسی بھائی نے اس کتاب کا مطالعہ کیا ہےتو تأثرات نقل کریں ۔
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے کوئی صاحب اس کو نیٹ پر پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں تو ہمارا بھی بھلا ہوجائیگا ارشاد الحق اثری صاحب کی جے ہو باقی مجھے اچھا لگا کہ کفایت اللہ صاحب نے اس ٹیگ کو پسند کرکے انٹری ماری ہے ، کفایت کہاں ہو یار "ہمیں بھی یار کرلینا چمن میں جب بہار آئے "
 
Top