• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلام الموقعین از امام ابن قیم

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اعلام الموقعین از امام المحدث شمس الدین ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ۔
اس کتاب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
شیخ الاسلام کی کتاب پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اعلام الموقعین از امام المحدث شمس الدین ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ۔
اس کتاب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
شیخ الاسلام کی کتاب پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

علامہ ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے ۔آپ نےبے شمارکتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان میں زیرنظرکتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس مفصل کتاب میں علامہ موصوف نے اصول فقہ خصوصافتوی،اجتہاداورقیاس کے موضوع پرقلم اٹھایاہے اورحق یہ ہےکہ حق اداکردیاہے ۔جولوگ تقلیداورقیاس کےباب میں افراط وتفریط کاشکارہیں ،ان کاتفصیلی ردکیاہے اورایک ایک مسئلے پربیسیوں دلائل پیش کیےہیں ۔حیلہ سازوں کی بھی تردیدفرمائی ہےاورصحابہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیاہے کہ وہ ہرمسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھے ،لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارالیناچاہیے ۔ان لوگوں کی غلطی کوبھی واضح کیاہے جویہ گمان رکھتےہیں بعض احادیث خلاف قیاس ہیں ۔اس وضع کتاب کوخطیب الہندعلامہ محمدجوناگڑھی نے رواں اورشگفتہ اردوکے قالب میں ڈھالاہے ،جس سےاردودان طبقےکے لیے بھی اس سے استفادہ کی راہ آسان ہوگئی ہے۔خداوندقدوس فاضل مؤلف اورمترجم کی اس عظیم خدمت کوشرف قبولیت سے نوازےاوراہل اسلام کواس سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین

جی، الحمداللہ ،بلکل درست فرمایا آپ نے۔
اللہ تعالیٰ حافظ ابن القیم رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائےاور ہمیں بھی روز قیامت ان کی رفاقت نصیب فرمائے۔
وہ ہمارے سلف ہیں ،جو ہمارے لیے دین کی راہ کو آسان کرگئے۔یہ تو اللہ کا فضل ہے و ہ جس سے چاہتا ہے اپنے دین کا کام لے لیتا ہے، اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جو اس کے دین کی سربلندی کے لیے کوشاں ہیں۔
میں اس کتاب کا مطالعہ کر رہا ہوں اور اس کے بارے میں میر ے پاس الفاظ تو نہیں ہیں شکریہ کے جو میں کہوں کیونکہ وہ رسمی الفاظ ہیں مگر صر ف دعا ہےمصنف کے لیے بھی اور مترجم کے لیے بھی۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اللہ تعالی جس کو توفیق دے وہ علامہ ابن تیمیہ اور علامہ ابن ا لقیم کی کتابونکا ضرور مطالعہ کرے اس میں علم و ہدایت ہے ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ کتاب ان لوگوں کو بطور جواب پیش کی جا سکتی ہے جو یہ کہتے ہیں کہ اہل حدیث یا غیر مقلدوں کا فقہ یا اصول فقہ سے کوئی تعلق نہیں تو صرف مصادر میں سے ایک مصدر قیاس پر تقریبا 42 مثالیں ہی اس غلط سوچ کا رد کرنے کے لیے کافی ہیں
 
Top