- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
انتہائی افسوس کےساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے رئیس ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی حفظہ اللہ کی بڑی ہمشیرہ حافظہ امۃ اللہ بنت حافظ محمد حسین روپڑی رحمۃ اللہ علیھما کچھ وقت پہلے قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج رات آٹھ(8)بجے بعد از نماز عشاء جامعہ لاہور الاسلامیہ ۔ 91بابر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور سے ملحقہ پارک میں ادا کی جائے گی۔تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
منجانب:
ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی
ڈاکٹر حافظ حسین ازہر
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
ڈاکٹر حافظ انس نضر
ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی
منجانب:
ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی
ڈاکٹر حافظ حسین ازہر
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
ڈاکٹر حافظ انس نضر
ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی