• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ابن تيمية رحمه الله :

تغلظت ‎#الغيبة بحسب حال المؤمن،

فكلما كان أعظم إيمانا كان اغتيابه أشد.

مجموع الفتاوى (٢٨-٢٢٥)

مؤمن کے (درجے) کے حساب سے غیبت کا گناہ سنگین ہوتا ہے،جتنا مؤمن نیک ہوگا اسی حساب سے اسکی غیبت کا گناہ ہوگا
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
وہ لذت جو موت کے بعد بھی باقی رہے گی اور آخرت میں نفع دے گی وہ اللہ کے بارے میں علم اور اسکے مطابق عمل کی لذت ہے۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

‏قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله :

" واللذة التي تبقى بعد الموت وتنفع في الآخرة : هي لذة العلم بالله ، والعمل له" .

[ مجموع الفتاوى - ١٦٢/١٤ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب جب میں نے کسی عالم دین سے دلائل کا مناقشہ کیا، میں اس پر غالب آگیا۔
اور جب کبھی کسی جاہل سے بحث کر بیٹھا، مجھے ہار مانتے ہی بنی۔
امام شافعی رحمہ اللہ

اجادلتُ عالماً إلّا وغلبتُه ،
وما جادلتُ جاهلاً إلّا وغلبني .

الإمام محمد بن إدريس الشافعي
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مشہور تابعی امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
ہم سے پہلے گزرنے والے علماء فرماتے تھے کہ سنت کو مضبوطی سے پکڑنے میں نجات ہے۔

(سنن الدارمی : 97‌ - صحیح)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر بندہ نبی کریم ﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے تو آپ کا حق ادا نہ ہو۔

[امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ]

[امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ - جلاء الأفهام : 388]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام شافعی ؒ فرماتے ہیں:
تربیت کے ذریعے انسان کو قابو میں رکھنا جانوروں کو سدھارنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔
(الانتقاء ج ١ ص٩٩)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏امام ابن حجر رحمہ الله فرماتے ہیں!
نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔

[بذل الماعون : ٣٣٣]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سلف صالحین ایک دوسرے کو دلاسہ دیا کرتے اور کہتے : ”یہ چند دنوں کی بات ہے، اصل ٹھکانہ تو جنت ہے۔“
(صفة الصفوة لابن الجوزي : 122/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"میں نے جان لیا کہ میرا رزق میرے سوا کوئی نہیں کھا سکتا، پس میرا نفس مطمئن ہوگیا" ۔
امام حاتم اصم رحمہ اللہ
حلية الأولياء 8/73
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الإمام ابن كثير رحمه الله:-

أهل السنة يقولون في كل فعل أو قول لم يثبت عن الصحابة هو بدعة ، لأنه لو كان خيراً لسبقونا إليه.

(تفسير ابن كثير : ٢٧٨/٧)

اہلِ سنت ہر اُس قول و فعل کو بدعت کہتے ہیں جو صحابہؓ سے ثابت نہ ہو کہ اگر یہ خیر ہوتا تو وہ ہم سے پہلے اِسے کرتے!
حافظ ابن کثیرؒ
 
Top