• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
امام سہل بن عبد الله تستری رحمہ الله فرماتے ہیں !

" جو آدمی بھی علم میں نئی بات کرے قیامت کے دن اس سے سوال ہو گا ، اگر تو وه نکتہ سنت کے مطابق ہوا تو بچ جائے گا وگرنہ نہیں ،،،،،،،،،،،،، "

[ فتح الباري 13/290 ]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
امام ابن بطہ رحمہ الله فرماتے ہیں !

" جس نے حق کو سنا، پهر علم هونے کے بعد اس حق کا انکار کر دیا تو وه الله پر تکبر کرنے والوں سے هے، اور جس نے غلطی کی تائید کی وه شیطان کے گروه سے هے،"

[ الإبانة (٦٨٨) ]
 
Top