• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جو شخص لوگوں کو پہچان لیتا ہے وہ تنہائی کی نعمت پر اللہ کا شکر گزار رہتا ہے!"
شیخ محمد سعید رسلان حفظه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اخلاص لِلہ اور تعریف کی چاہت ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے!"
(ابنِ قیم رحمہ اللہ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ ابن عثیمین فرماتےہیں:
بچوں کے ساتھ لطافت سےپیش آنا،ان پر رحم کرنا، جنت میں داخل کروانے والے اور آگ سےبچانےوالےاعمال میں سے ہیں
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابراھیم بن ادھم کہتے ہیں:
سب سے بلند درجہ یہ ہےکہ اللہ کا ذکر تمہارے نزدیک شہد سےزیادہ میٹھا،اور شفاف میٹھے پانی سےزیادہ محبوب ہو۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ حقارت کا رویہ وہی شخص رکھ سکتا ہے جس کا دل ہر طرح کے برے اخلاق سے بھرا ہوا ہو۔
شيخ عبد الرحمن بن ناصر
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال التابعي الإمام محمد بن سيرين :

اتَّقِ اللَّهَ فِي الْيَقَظَةِ

وَلاَ تُبَالِ بِمَا رَأَيْتَ فِي الْمَنَامِ ..

[ عبد الله بن أحمد في زوائد الزهد١٨٠٤ ]

امام ابن سیرین تابعی فرماتے ہیں:
بیداری میں اللہ کا تقوی اختیار کرو، اور جو کچھ خواب میں دیکھو اس کی پرواہ نہ کرو
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بعض اہل علم کا مقولہ ہے: میرے پاس کچھ خاص علم نہیں، البتہ یہ جانتا ہوں کہ میں نہیں جانتا!
حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ

قال الحافظ ابن عبد البر رحمه الله: قال بعض العلماء: ليس معي من العلم إلاّ أنِّي أعلم أنِّي لست أعلم. جامع بيان العلم ٥٣٠/١
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عن ابن عيينة‏ - رحمه الله تعالى - قال :
《 كان يقال : إنَّ أفضل ما أُعطي العبد في الدُّنيا الحِكْمَة ، وفي الآخرة الرَّحمة 》.
المجالسة وجواهر العلم (6/304)

سلف کے یہاں کہا جاتا تھا:
انسان کو سب سے افضل چیز جو عطا کی گئی وہ دنیا میں حکمت ہے اور آخرت میں رحمت!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب دشمن ہلہ بول دے تو اختلاف کی کوئی وجہ نہیں،اس صورت میں دشمن سے اپنا دین، جان اورعصمتیں بچانا بالاجماع واجب ہے
امام ابن تیمیہ رح

[الفتاوى الكبرى : ٦٠٧/٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
جمعہ کے دن صدقہ کرنا بقیہ تمام دنوں میں صدقہ کرنے سے زیادہ افضل ہے۔
واسنادہ صحیح
والصدقة فيه أعظم من الصدقة في سائر الأيام
مصنف عبد الرزاق ) برقم ( 5558 )
 
Top