• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
زبان کو قابو میں رکھنے سے زیادہ سخت چیز اور کوئی نہیں، حج نہ جہاد اور نہ ہی سرحدوں پر پڑاو!
فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

✍قال الفضيل بن عياض رحمه الله تعالى :

"لا حج و لا جهاد و لا رباط أشد من حبس اللسان".

(حسن السمت/ ص/ 76)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خالق اور مخلوق میں اصل تعلق عبودیت کا ہے، جس کی عبودیت اللہ کے لیے اکمل ہو گی، وہی اللہ کے ہاں افضل ہو گا۔
حافظ ابن تیمیہؓ




قال ⁧ ‎#ابن_تيمية⁩ رحمه الله:

ليس بين الخالق والمخلوق إلا نسبة العبودية، فمن كانت عبوديته لله أكمل كان عند ⁧ ‎#الله⁩ أفضل .

"جامع المسائل ٢٨٩/٤"
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
من ظن انہ یاخذ من الکتاب والسنۃ بدون ان یقتدی بالصحابۃ ویتبع غیر سبیلھم فھو من اھل البدعۃ

(مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183)

جس شخص کوزعم ہے کہ صحابہ کرام کونظرانداز کرکے خودہی قرآن و سنت کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لےگا،وہ اہل بدعت میں سے ہے
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اپنی پریشانیوں کو (لوگوں سے) چھپانا عظیم ترین نیکیوں میں سے ہے۔
اسنادہ صحیح

قال سفيان بن عيينه - رحمه الله -:

من أبر البر " كتمان المصائب ".

حلية الأولياء ( ٧ / ٢٨٥ ) .
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام شافعیؒ فرماتے ہیں:
رسول اللہﷺ نے جو بھی فیصلہ صادر فرمایا، وہ قرآن سے سمجھ کر ہی صادر فرمایا۔
[الرسالة ٣٠٣]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
میں نے دیکھا کہ جس نے بھی اپنے سے کمتر کے ساتھ تکبر کا معاملہ کیا وہ اپنے سے برتر کے سامنے ذلیل ہوا۔
امام ابن حبان رحمه الله

[روضة العقلاء : ٦٢/١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مسجد میں بیٹھنے والا دراصل اپنے پروردگار سے نشست کرتا ہے!
سعید بن مسیب رحمہ اللہ

‏⚘قال التابعي الجليل سعيد بن المسيب:
"مَن جلس في المسجد، فإنما يجالس ربه عزوجل".
فتح الباري لابن رجب (٤/٦١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"مردانگی یہ ہے کہ بندہ دن میں پانچ وقت مردوں کے ساتھ مسجد میں نماز پڑھے."

شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عقل مند کو چاہیے کہ جب اس کا بھائی ماضی کے کسی قصور یا سابقہ کوتاہی پر اس سے معذرت کرے تو وہ اس کا عذر قبول کر لے، اور اس سے ایسے پیش آئے کہ گویا اس نے کوئی برائی کی ہی نہیں!
(محدث ابن حبان رحمہ اللّٰہ)

‏▪قال ابو حاتم البستي :

الواجب على العاقل إذا اعتذر إليه أخوه بجرم مضى، أو لتقصير سبق، أن يقبل عذره، ويجعله كمن لم يذنب.

روضة العقلاء: (192)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تمھارا عقل مند گونگا ہونا اس سے کہیں بہتر ہے کہ تم ناطق جاہل بن جاؤ!
لقمان الحكيم

أن تكون أخرس عاقلا ,,خير من أن تكون نطوقاً جهولا .
 
Top