• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نیک سیرت خاتون خود اس بات کو ناپسند کرتی ہے کہ اس کا خاوند اُس کو اپنے نیک والدین پر فوقیت دے۔
شیخ مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله

الرحلة الأخيرة : ٢٤٠
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اعتبارعبادت کےزیادہ ہونے کا نہیں؛اعتبار اس بات کاہے کہ عبادت کتنی سنت کےمطابق اوربدعت سے بچی ہوئی ہے
ناصرالدين الألباني رحمه الله

سلسلة الأحاديث الصحيحة : ١٣/٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"کنوارے شخص کی مثال بیاباں میں لگے درخت کی طرح ہے ؛ جسے ہوا کبھی اِدھر موڑ دیتی ہے تو کبھی اُدھر !"
وهب بن منبه رحمه الله

مصنف عبد الرزاق : ١٧٠/٦
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جھوٹی باتوں کی اشاعت اور جھوٹ سے چند گھڑیوں میں اتنا فساد ہوتا ہے جتنا جادوگر ایک سال میں نہیں کرسکتا
یحیی بن أبی کثیر رحمتہ اللہ

بهجة المجالس لابن عبدالبر [٤٠٣/١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
راستے سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا صدقہ ہے تو اذیت ناک چیزیں وہاں پھینکنا گناہ ہے۔
(شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ)

يقول العلامة العثيمين رحمه الله

« وإذا كانت إماطة الأذى عن الطريق صدقة

فإن إلقاء الأذى في الطريق سيئة ».

[ شرح رياض الصالحين للعلامة ابن عثيمين (٣٧/٣) ].
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
" تكفیر میں وه لوگ جلدی كرتے ہیں جن كی طبیعت پر جهالت غالب ہوتی ہے "

قال شیخ الاسلام ابن تیمیة رحمه الله:
'' المبادرة إلی التکفیر إنما تغلب علی طباع من یغلب علیھم الجھل ''
(السبعینیة:345)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سلف کے ہاں بچہ بڑا ہونے لگتا تو اسے حفظِ قرآن اور سماع حدیث میں مشغول کرتے، یوں ایمان اس کے دل میں پختہ ہو جاتا!
ابن الجوزیؒ

‏كان السّلف إذا نشَأ لأحدهم ولد شغلوهُ بحفظ القُرآن، وسمَاع الحَديث، فيثبت الإيمان في قلبه."

[ابن الجوزي -رحمهُ الله-]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ماں کی شان
عوام بن حوشب نے امام مجاہدؒ سے پوچھا:
نماز کھڑی ہو جائے اور ماں بلا لے تو کیا کروں؟ فرمایا: ماں کی پکار پہ لبیک کہو!

‏قال العوام بن حوشب: سألتُ مجاهدًا: تُقَام الصلاة وتدعوني والدتي؟ قال: أجِب والدتك.

مصنف ابن أبي شيبة (٨٠٩٩)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کثرت کلام بعض ضروری اور اہم باتوں کو بھلا دیتا ہے۔
قول:سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ
 
Top