• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنے نفس کی اصلاح کرلو!لوگوں کا رویہ آپ سے خودبخود درست ہوجائے گا :
قول!سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
روز قیامت سب سے زیادہ حساب اس کا ہو گا جو صحت مند اور صاحبِ فراغت ہے!
معاویہ بن قرة رحمہ اللّٰہ

‏قال معاوية بن قرة - رحمه الله -:

(أكثر الناس حساباً يوم القيامة الصحيح الفارغ).

"اقتضاء العلم العمل" (ص103)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نبیﷺ نے فرمایا:
جبرائیل میرے پاس آئے اور فرمایا اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ ابوبکر ؓ سے مشورہ کیا کریں
الریاض النضرہ 1/161
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام مسروق تابعی فرماتے ہیں:
ابوبکر و عمر کی محبت، اور انکی فضیلت جاننا، سنت میں سے ہے۔
رضی اللہ عنھما

‏قال التابعي المخضرم مسروق بن الأجدع :

حبُّ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَمَعْرِفَةُ فَضْلِهِمَا

مِنَ السُّنَّةِ.

(ابن أبي شيبة في المصنف٣٢٦٠٠)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علی بن حسین سے سوال کیا؟نبیﷺکی نظر میں صدیق وعمر کاکیا مقام تھا فرمایاوہی جوآج قبر مبارکہ کے نزدیک رفاقت اورقربت سبکونظر آرہی ہے

الزھد احمد 111
تاریخ عمر ابن جوزی 51
فضائل صحابہ احمد 223
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام عبدالزاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں اہل مکہ کہا کرتے تھے ہم نے نماز میں خشوع و خضوع ابن جریج رحمہ اللہ سے سیکھا وہ فرماتے میں نے امام عطاء رحمہ اللہ سے انہوں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے اور ابن زبیر فرماتے! میں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سیکھا اور صدیق رضی اللہ عنہ نے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے نماز میں خشوع و خضوع سیکھا
تاریخ للخطیب 10/404اسنادہ صحیح
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علی رضی اللہ عنہ نے سوال کیا! بتاو نبیﷺ کے بعد افضل کون ہے
کہا آپ!فرمایا نہیں ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما
احمد 1/ 106
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نبیﷺکی وفات کے بعد عرب مرتد ہونےلگے نفاق پھیلنے لگا
اگر پہاڑوں پر یہ آفتیں گرتی وہ ٹوٹ جاتے!جو میرے بابا پر گزری
عائشہ رضی عنہما

فضائل صحابہ ابن حنبل رحمہ اللہ 68
المطالب العالیہ 3/252
عیون الاخبار لابن قتیبة2/313
⭕اسنادہ صحیح
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام اہلسنت احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جو نبیﷺکے صحابہ کو برا کہتا ہے تو اسکے اسلام پرتہمت لگاؤ

( مناقب احمد لابن الجوَزی ص 160وسندہ صحيح، تاریخ دمشق62/144)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام مالک فرماتے ہیں:سلف صالحین(صحابہ،تابعین)اپنے بچوں کو ابوبکر وعمررضی اللہ عنھما کی محبت اسطرح سکھاتےتھے جیسے قرآن کی کوئی سورت

عن مالك بن أنس رضي الله عنه قال : كان السلف يعلمون أبنائهم حب أبي بكر وعمر كما يعلمون السورة من القرآن .
شرح السنة للالكائي ( 2325 )

قال مالك بن أنس : كان صالحو السلف يعلمون أولادهم حب أبي بكر وعمر كما يعلمون السورة من القرآن (تاريخ دمشق 44/383)
 
Top