• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع من فلان

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
[ARB
]حرف الراء

راشد ابن سعد لم یسمع من عائشۃ رضی اللہ عنھا (شرح صحیح البخاری لابن رجب:٤۔١٢٤)
رجاء بن حیوۃ لم یسمع من محمود بن الربیع(جزء القراءۃ للبخاری:ص٣٧)
[/ARB]
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اس قیمتی کتاب کو اول فرصت میں کمپوزنگ کرواتا ہوں تاکہ اس کا فائدہ ہو سکے ان شائ اللہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم شیخ!۔۔۔۔یہ تو حرف "الراء" تک ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اس میں بہت کم رواۃ ہیں اور ایک راوی کی بھی تمام مرسلات موجود نہیں ہیں۔ میرے خیال سے کم از کم صحاح ستہ کے تمام رواۃ تو شامل ہونے ہی چاہییں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جی یہ زمانہ طالب علمی میں رسالہ لکھا تھا ۔۔۔ ابھی فرصت ملنے پر اس کو مکمل کرنا ہے ۔ ان شاء اللہ
 
Top