• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل
تالیف :
محدث العصر دکتور عبداللہ الاعظمی حفظہ اللہ المعروف بالضیائ
25 جلدوں پر مشتمل ہے
زیر طبع :دارالسلام الریاض
(راقم الحروف نے الجامع الکامل کی پانچ جلدوں کا بالاستعاب مطالعہ کیا ہے اپنے مطالعہ کی بنا پر خراج تحسین پیش کر رہا ہوں )
اللہ رب العزت کروڑوں رحمتیں نازل کرے ان لوگوں پر جن کا اوڑھنا بچھونا قرآن و حدیث ہے انھیں خوش قسمت لوگوں میں سے ہمارے ممدوح امت مسلمہ کے محسن الاستاذ المحقق المحدث الدکتور عبداللہ الاعظمی المعروف بالضیاء حفظہ اللہ بھی ہیں۔جنھوں نے پچیس جلدوں پر مشتمل کتاب (الجامع الکامل )تالیف فرما کر کتب حدیث میں بے مثال اضافہ فرما دیا یہ صرف کہنے کو حدیث پر ایک کتاب ہی نہیں بلکہ اسم با مسمی ہے ۔
(الجامع)تمام صحیح احادیث کو جمع کرنے والی والی ایسی مثال سلف و خلف میں نہیں ملتی منتشر صحیح احادیث ایک جگہ فقہی ترتیب سے صرف الجامع الکامل ہی میں مل سکتی ہیں ۔
(الکامل)دین اسلام کا ہر مسئلہ کے متعلق قرآن و حدیثکے تمام دلائل جمع کر دیئے ہیں اگر ایک مسئلہ میں ایک سو احادیث صحیح ہوں تو وہ تمام کی تمام اس کتاب میں جمع شدہ ملیں گی ۔ان شاء اللہ
(الحدیث الصحیح )صرف مرفوع صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے کسی ضعیف حدیث سے استدلال نہیں کیا گیا تمام دین قرآن و حدیث کی صورت میں ایک جگہ جمع کر دیا ہے ۔والحمد للہ ۔
(الشامل )مصنف حفظہ اللہ کا دعوی ہے کہ انھوں نے کسی صحیح حدیث کو چہوڑا نہیں ،ہر ہر صحیح حدیث کو اس میں جمع کیا گیا ہے خوہ وہ کہاں بھی ہو ۔والحمد للہ ۔
الجامع الکامل کے امتیازات :

١:احادیث کی تخریج و تحقیق بالاستعاب کی گئی جو حدیث بھی لائی گئی اس کی تخریج و تحقیق ضرور کی گئی محدثین کے اصولوں کی روشنی میں اور کوئی شاذ اصول استعمال نہیں کیا گیا اور ہر حدیث پر صحت کا حکم ضرور لگایا گیا ۔
٢:جابجا فقہی مسائل ،لغوی بحوث مشکل الحدیث کا بہترین حل کتاب میں بے نظیر حسن اور جامعیت پیدا کر دی ۔
٣:ہر مسئلہ میں احادیث صحیحہ کے تحت وارد ہونے والی ضعیف احادیث کی بھی نشان دہی کر دی گئی ،حقیقت میں یہ انداز بیمار اور کمزور شفا پہنچاتا ہے مخالف کی دلیل کا توڑ کرتا ہے اور غیر ثابت حدیث کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
یہ کتاب اس دور میں لکھی گئی جب لوگوں نے حدیث رسول پر محنت کرنا چھوڑ دی تھی عامی تو عامی پوری زندگی پڑھنے پڑھانے والے بھی حدیث کی چند ایک محدود کتب کے مطالعہ سے تجاوز نہیں کرتے ۔مثلا اگر کوئی استاذ محترم حدیث پڑھا رہے ہیں احادیث پر وسعت نظر ،تمام کتب حدیث کا دقیق نظر سے مطالعہ ،حدیث کے تمام منتشر الفاظ پر نظر اور فنون حدیث پر کڑی نظر خال خال ملتی ہے ۔
الجامع الکامل حدیث کے اساتذہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی مثل ہے جو ابواب کسی حدیث کی کتاب کے پڑھائے جا رہے ہوں تو وہی ابواب الجامع الکامل سے بھی مطالعہ کیا جائے تو گویا استاد صاحب نے صرف نصابی کتاب کا ہی مطالعہ نہیں کیا بلکہ اس نے اسی مسئلہ کے متعلق تمام احادیث خواہ وہ صحیح ہوں یا ضعیف کا مطالعہ کر لیا ہے خواہ وہ صحیح بخاری ،مسلم میں ہوں ،یا کتب سنن میں یا مسانید میں یا معاجم میں یا اجزاء میں یا مصنفات یا غریب الحدیث میں یا کتب رجال میں یا دیگر کتب میں ہوں ۔اور پھر ہر حدیث کی تحقیق و تخریج سے آگاہی بھی کہ کونسی صحیح ہے اور کونسی ضعیف ،استدلال کس سے کرنا اور کس سے نہیں اگر صحیح ہے تو کیوں اور اگر کوئی حدیث ضعیف ہے تو کیوں؟والحمدللہ
یہ کتاب فن حدیث میں ماہر رجال جنم دے گی اور موجودہ کمی کو پورا کرے گی ان شاء اللہ ۔
اللہ رب العزت اس کے جامع کی حفاظت فرمائے ان کی زندگی اور مال میں برکت فرمائے اور اسن کی دیگر کتب اور اس کتاب کو ان کے لئے ذریعہ نجات بنائے اور ان کی حدیث پر اس عظیم ترین خدمت کے روز قیامت حدیث کے خادموں میں ان کا شمار فرمائے ۔آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ ابن بشیر بھائی۔ یہ تو کمال کا کام ہو گیا ہے۔ الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔!
بہت بڑی بات ہے کہ تمام صحیح احادیث ایک ہی کتاب کی شکل میں مل جائیں۔۔! اللہ نے چاہا تو عربی حضرات جلد ہی اس کو بھی سافٹ ویئر کی شکل میں پیش کر دیں گے اور پھر کبھی نا کبھی اردو میں بھی ترجمہ ہو جائے گا تو ہمارا بھی بھلا ہو جائے گا۔

ویسے انس بھائی،
اس کتاب سے کیا ہمیں اپنے حدیث پراجیکٹ میں کوئی مدد مل سکتی ہے۔۔؟ اگرچہ ابھی تک تو مکمل مطبوع بھی نہیں ۔ لیکن ہمارا کام بھی تو کچھ تعطل کا شکار ہے۔
 
shining star

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
0

السلام عليكم !
شاكر بهائي آپ نے اپنے حدیث پروجیکٹ کا ذکر کیا ھے برائے مہربانی اس کا تعارف تو کروا دیجئے
شكريه
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام عليكم !
شاكر بهائي آپ نے اپنے حدیث پروجیکٹ کا ذکر کیا ھے برائے مہربانی اس کا تعارف تو کروا دیجئے
شكريه
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بھائی جان، ابھی تو اس پراجیکٹ کے خدوخال واضح نہیں ہیں۔ جب تفصیلی معاملات طے پائیں گے ، کام شروع ہوگا تو ضرور یہاں فورم پر بھی وضاحت کی جائے گی۔ مختصراً اتنا ہی کہ اردو زبان میں تمام مستند کتب تفاسیر اور کتب احادیث سرچنگ ، کاپی پیسٹ، لنک، حدیث پر صحت و ضعف کے حکم ، فلٹرنگ وغیرہ کی سہولت کے ساتھ آن لائن مہیا کی جائے۔
میرا خیال ہے کہ ابن بشیر بھائی نے جس کتاب کا تعارف کروایا ہے شاید اس سے ہمیں اپنے پراجیکٹ میں احادیث کی تصحیح و تضعیف کے حکم کے سلسلے میں مدد مل سکے گی۔ان شاءاللہ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ویسے انس بھائی،
اس کتاب سے کیا ہمیں اپنے حدیث پراجیکٹ میں کوئی مدد مل سکتی ہے۔۔؟ اگرچہ ابھی تک تو مکمل مطبوع بھی نہیں ۔ لیکن ہمارا کام بھی تو کچھ تعطل کا شکار ہے۔
جی شاکر بھائی! معروف تفاسیر وکتب احادیث مبارکہ کو اردو تراجم اور تصحیح وتضعیف وغیرہ کے ساتھ یونی کوڈ میں پاور فل سرچنگ کے ساتھ پیش کرنا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے، ابھی واقعی ہی اس کے خد دخال پوری طرح واضح نہیں، ان شاء جب اس پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا مرحلہ آئے گا، تب تک اس عظیم کتاب اور اس کے متعلق دیگر مراجع کا تفصیلی جائزہ لے کر ہی کوئی لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ان شاء اللہ! سر دست کچھ کہنا مشکل ہے۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل
تالیف :
محدث العصر دکتور عبداللہ الاعظمی حفظہ اللہ المعروف بالضیائ
١٩ جلدوں پر مشتمل ہے
زیر طبع :دارالسلام الریاض
(راقم الحروف نے الجامع الکامل کی پانچ جلدوں کا بالاستعاب مطالعہ کیا ہے اپنے مطالعہ کی بنا پر خراج تحسین پیش کر رہا ہوں )
اللہ رب العزت کروڑوں رحمتیں نازل کرے ان لوگوں پر جن کا اوڑھنا بچھونا قرآن و حدیث ہے انھیں خوش قسمت لوگوں میں سے ہمارے ممدوح امت مسلمہ کے محسن الاستاذ المحقق المحدث الدکتور عبداللہ الاعظمی المعروف بالضیاء حفظہ اللہ بھی ہیں۔جنھوں نے انیس جلدوں پر مشتمل کتاب (الجامع الکامل )تالیف فرما کر کتب حدیث میں بے مثال اضافہ فرما دیا یہ صرف کہنے کو حدیث پر ایک کتاب ہی نہیں بلکہ اسم با مسمی ہے ۔
(الجامع)تمام صحیح احادیث کو جمع کرنے والی والی ایسی مثال سلف و خلف میں نہیں ملتی منتشر صحیح احادیث ایک جگہ فقہی ترتیب سے صرف الجامع الکامل ہی میں مل سکتی ہیں ۔
(الکامل)دین اسلام کا ہر مسئلہ کے متعلق قرآن و حدیثکے تمام دلائل جمع کر دیئے ہیں اگر ایک مسئلہ میں ایک سو احادیث صحیح ہوں تو وہ تمام کی تمام اس کتاب میں جمع شدہ ملیں گی ۔ان شاء اللہ
(الحدیث الصحیح )صرف مرفوع صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے کسی ضعیف حدیث سے استدلال نہیں کیا گیا تمام دین قرآن و حدیث کی صورت میں ایک جگہ جمع کر دیا ہے ۔والحمد للہ ۔
(الشامل )مصنف حفظہ اللہ کا دعوی ہے کہ انھوں نے کسی صحیح حدیث کو چہوڑا نہیں ،ہر ہر صحیح حدیث کو اس میں جمع کیا گیا ہے خوہ وہ کہاں بھی ہو ۔والحمد للہ ۔
الجامع الکامل کے امتیازات :

١:احادیث کی تخریج و تحقیق بالاستعاب کی گئی جو حدیث بھی لائی گئی اس کی تخریج و تحقیق ضرور کی گئی محدثین کے اصولوں کی روشنی میں اور کوئی شاذ اصول استعمال نہیں کیا گیا اور ہر حدیث پر صحت کا حکم ضرور لگایا گیا ۔
٢:جابجا فقہی مسائل ،لغوی بحوث مشکل الحدیث کا بہترین حل کتاب میں بے نظیر حسن اور جامعیت پیدا کر دی ۔
٣:ہر مسئلہ میں احادیث صحیحہ کے تحت وارد ہونے والی ضعیف احادیث کی بھی نشان دہی کر دی گئی ،حقیقت میں یہ انداز بیمار اور کمزور شفا پہنچاتا ہے مخالف کی دلیل کا توڑ کرتا ہے اور غیر ثابت حدیث کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
یہ کتاب اس دور میں لکھی گئی جب لوگوں نے حدیث رسول پر محنت کرنا چھوڑ دی تھی عامی تو عامی پوری زندگی پڑھنے پڑھانے والے بھی حدیث کی چند ایک محدود کتب کے مطالعہ سے تجاوز نہیں کرتے ۔مثلا اگر کوئی استاذ محترم حدیث پڑھا رہے ہیں احادیث پر وسعت نظر ،تمام کتب حدیث کا دقیق نظر سے مطالعہ ،حدیث کے تمام منتشر الفاظ پر نظر اور فنون حدیث پر کڑی نظر خال خال ملتی ہے ۔
الجامع الکامل حدیث کے اساتذہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی مثل ہے جو ابواب کسی حدیث کی کتاب کے پڑھائے جا رہے ہوں تو وہی ابواب الجامع الکامل سے بھی مطالعہ کیا جائے تو گویا استاد صاحب نے صرف نصابی کتاب کا ہی مطالعہ نہیں کیا بلکہ اس نے اسی مسئلہ کے متعلق تمام احادیث خواہ وہ صحیح ہوں یا ضعیف کا مطالعہ کر لیا ہے خواہ وہ صحیح بخاری ،مسلم میں ہوں ،یا کتب سنن میں یا مسانید میں یا معاجم میں یا اجزاء میں یا مصنفات یا غریب الحدیث میں یا کتب رجال میں یا دیگر کتب میں ہوں ۔اور پھر ہر حدیث کی تحقیق و تخریج سے آگاہی بھی کہ کونسی صحیح ہے اور کونسی ضعیف ،استدلال کس سے کرنا اور کس سے نہیں اگر صحیح ہے تو کیوں اور اگر کوئی حدیث ضعیف ہے تو کیوں؟والحمدللہ
یہ کتاب فن حدیث میں ماہر رجال جنم دے گی اور موجودہ کمی کو پورا کرے گی ان شاء اللہ ۔
اللہ رب العزت اس کے جامع کی حفاظت فرمائے ان کی زندگی اور مال میں برکت فرمائے اور اسن کی دیگر کتب اور اس کتاب کو ان کے لئے ذریعہ نجات بنائے اور ان کی حدیث پر اس عظیم ترین خدمت کے روز قیامت حدیث کے خادموں میں ان کا شمار فرمائے ۔آمین
یہ کتاب شایع ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے والحمدللہ امید کامل ہے کہ چندماہ تک شایع ہو جائے گی ۔
اصل یہ کتاب پچیس جلدوں میں ہے والحمدللہ اور تمام شایع ہو رہی ہے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی شاکر بھائی! معروف تفاسیر وکتب احادیث مبارکہ کو اردو تراجم اور تصحیح وتضعیف وغیرہ کے ساتھ یونی کوڈ میں پاور فل سرچنگ کے ساتھ پیش کرنا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے، ابھی واقعی ہی اس کے خد دخال پوری طرح واضح نہیں، ان شاء جب اس پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا مرحلہ آئے گا، تب تک اس عظیم کتاب اور اس کے متعلق دیگر مراجع کا تفصیلی جائزہ لے کر ہی کوئی لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ان شاء اللہ! سر دست کچھ کہنا مشکل ہے۔
ان شاءاللہ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
یہ کتاب شایع ہونے کے لئے پریس پہنچ چکی ہے والحمدللہ امید کامل ہے کہ چندماہ تک شایع ہو جائے گی ۔
اصل یہ کتاب پچیس جلدوں میں ہے والحمدللہ اور تمام شایع ہو رہی ہے ۔
سب یہ شائع ہو تو ضرور بتائیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
الحمداللہ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔ امت مسلمہ کے لئے کتنی آسانی ہوگئی،،،،، اب کوئی سوال کرنے والا جب سوال کرے گا کہ صحیح حدیث کہا موجود ہے تو ھم اس کتاب کا حوالہ دینگے انشاء اللہ،،،،، کچھ عرصہ پہلے یہ خوش خبری ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ نے دی تھی آج اسے پورا ہوتے بھی دیکھ لئے الحمداللہ،،،،۔۔۔۔

SCHOLARS ARE COLLECTING ALL SAHEEH HADITH IN ONE SET OF VOULMES | Dr. Zakir Naik | ᴴᴰ - YouTube
 
Top