- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,136
- ری ایکشن اسکور
- 4,484
- پوائنٹ
- 376
الحمدللہ تراث خیر القرون کے نام سے ویب سائٹ لانچ ہو چکی ہے جس۔ میں الجامع الکامل کا ریسرچ انجن بنا دیا گیا ہے ۔
دینی طالب علم و علماء اور محققین کیلئے #تراث_خیرالقرون ایک انمول ہدیہ ہے جس میں علوم اسلامیہ کا سمندر موجود ہے الحمد للہ
الحمدُ للَّهِ الَّذي بنعمتِه تتمُّ الصَّالحاتُ
تمام تعریفیں اسی رب جلیل کیلئے ہیں جس نے اس کام کو سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائی اور درود و سلام اسی بابرکت ذات کے لیے جن کے کلام کو عصر حاضر میں جمع کرنے کی سعادت ہمارے استاد محترم محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کو ملی اور مجھے اس کی ویب سائٹ اور ایپ بنانے کی توفیق ملی
ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں ان نفوس جلیلہ پر کہ جن کی بدولت ہمیں سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شب و روز اور عبادات کا علم ہوا اور ان لوگوں نے دین پہچانے میں اپنا حق ادا کردیا اور رب العالمین کی طرف سے عظیم سند کے حق دار بن گئے
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
یہ ایپ جیسا کہ ویڈیو میں ذکر کیا کہ محدث مدینہ سے اجازت لے کر اس پر کام شروع کیا لیکن پھر رک گیا اور کافی رکا رہا اس کی کئی وجوہات تھیں اور شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کئی مرتبہ مجھے یاد دھانی کروا چکے لیکن میں انہیں کہتا رہا کہ ابھی انتظار کریں اس پر کام ہوگا إن شاء اللہ
اور پھر اس پر کام شروع کیا تو پھر اس میں ہی مصروفیات جاری رکھیں اور اب الحمدللہ یہ ویبسائٹ تیار ہوکر منظر عام پر موجود ہے اور صرف رب جلیل کی رضا کے لیے یہ سب ہے اور دنیاوی طور پر اس سے ایک پیسہ بھی کمانے کی سوچ ہرگز نہیں ہے
آپ اسے استعمال کریں دیکھیں آپ کو کیا کیا کمی لگتی ہے یا کوئی بہتر مشورہ ہے تو وہ بھی بتائیں إن شاء اللہ آپ کی رائے کا خیرمقدم کیا جائے گا
ایپ اور ویبسائٹ کا نام تراث خيرالقرون ہے اور خیرالقرون سے مجھے عشق ہے جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا لہٰذا یہ سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانثاروں کی طرف منسوب ہے
ویبسائٹ کا لنک درج ذیل میں ہے کلک کریں دیکھیں اور علم کی پیاس بجھائیں دوسروں سے شیئر کریں اور اپنے لیے بھی اجر پائیں کیونکہ آپ کے شیئر سے جو کوئی بھی اسے دیکھے گا اس میں آپ کا اجر بھی شامل ہوجائے گا إن شاء اللہ
www.turathkhairalquroon.com
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ تم سارا جہان چھان مارو لیکن میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانثاروں جیسا ایک بھی نہ ڈھونڈ پاؤ گے #سعیدیات
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
#خیرالقرون
أبــــــــو حــــــــن، میـــــــاں سـعیـــــــــد
اللہ تعالیٰ اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے اور اسے خیرالقرون سے لیکر آج تک کے محدثین و اہل علم کیلئے اور میرے اور میرے والدین اور اہل خانہ اور بچوں اور معاونین کیلئے صدقہ جاریہ بنائے اور حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

تراث خيرالقرون — Turath Khair Al-Quroon