• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا "الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل" کے اردو ترجمہ پر کام چل رہا ہے یا ابھی اس کا کوئی منصوبہ طے نہیں ہوا؟؟ میرے خیال میں یہ احادیث کی سب سے مفید کتاب ہے اور اگر اس کا اردو ترجمہ ہوجائے تو یہ برصغیر میں احادیث کی ترویج میں سب سے بڑا قدم ہوگا۔
جزاک اللہ خیراً۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
وعلیکم السلام
شیخ اعظمی صاحب نے الجامع الکامل کی چار جلدوں میں تلخیص کی ہے اس میں صرف متون حدیث اور صرف دو تین حوالہ جات پر اکتفا کیاگے ۔شیخ صاحب کی خواہش ہے کہ تلخیص مدارس میں مشکوۃ المصابیح کی جگہ پڑھائی جائے ۔
اس تلخیص کا انگلش اور اردو میں ترجمہ ہو رہا ہے ۔
تلخیص الجامع الکامل شیخ صاحب کے مکتبہ میں دوسرے سفر حرمین کے موقع پر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔
الجامع الکامل میں شیخ صاحب نے بہت سے اضافے کیے ہیں ۔ اب اس کے حتمی اڈیشن پر کام جاری ہے ۔
دوسرا اڈیشن حتمی ہو گا اس میں رقم الحدیث بھی لگا دیئے ہیں اور آخری تین جلدیں کشاف کے نام سے فہارس پر مشتمل ہیں ۔حتمی اڈیشن ۱۸ جلدوں پر مشتمل ہوگا ۔
اس اڈیشن کے بعد بھی اگر شیخ صاحب کو صحیح احادیث ملیں گی تو انھیں مستدرک علی الجامع الکامل کے نام سے الگ سے مرتب کریں گے ۔ان شائ اللہ
 
alqoofi

رکن
شمولیت
مئی 11، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
46
اللہ شیخ کی عمر اور جہود میں برکت عطا فرمائے. اور اس موسوعی کام پر پوری ملت اسلامیہ کی طرف سے آپ کو جزائے خیر دے. آمین
وعلیکم السلام
شیخ اعظمی صاحب نے الجامع الکامل کی چار جلدوں میں تلخیص کی ہے اس میں صرف متون حدیث اور صرف دو تین حوالہ جات پر اکتفا کیاگے ۔شیخ صاحب کی خواہش ہے کہ تلخیص مدارس میں مشکوۃ المصابیح کی جگہ پڑھائی جائے ۔
اس تلخیص کا انگلش اور اردو میں ترجمہ ہو رہا ہے ۔
تلخیص الجامع الکامل شیخ صاحب کے مکتبہ میں دوسرے سفر حرمین کے موقع پر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔
الجامع الکامل میں شیخ صاحب نے بہت سے اضافے کیے ہیں ۔ اب اس کے حتمی اڈیشن پر کام جاری ہے ۔
دوسرا اڈیشن حتمی ہو گا اس میں رقم الحدیث بھی لگا دیئے ہیں اور آخری تین جلدیں کشاف کے نام سے فہارس پر مشتمل ہیں ۔حتمی اڈیشن ۱۸ جلدوں پر مشتمل ہوگا ۔
اس اڈیشن کے بعد بھی اگر شیخ صاحب کو صحیح احادیث ملیں گی تو انھیں مستدرک علی الجامع الکامل کے نام سے الگ سے مرتب کریں گے ۔ان شائ اللہ
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7

؎

ماشاءاللہ یہ عظیم کام ہے۔شیخ صاحب کیا تلخیص طبع ہو چکی ہے
 
alqoofi

رکن
شمولیت
مئی 11، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
46
اللہ کسی بھائی کو توفیق دے کہ تلخیص آن لائن مہیا کرا سکیں. تاکہ افادہ عام ہو سکے
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
؎

ماشاءاللہ یہ عظیم کام ہے۔شیخ صاحب کیا تلخیص طبع ہو چکی ہے
مکمل غیر مطبوع ہے صرف
اس کتاب کی دو کتب (الاذکار) سعودی عرب سے اور( الادب العالی) جامعہ دارالسلام عمر آباد انڈیا سے تلخیص شائع ہو چکی ہے ۔الاذکار کا اردو میں ترجمہ بھی مطبوع ہے ۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اللہ کسی بھائی کو توفیق دے کہ تلخیص آن لائن مہیا کرا سکیں. تاکہ افادہ عام ہو سکے
کتاب کا حتمی ایڈیش شائع ہونے کے بعد اس مبارک کتاب اور اس کی تلخیص کا سوفٹ ویئر بنائیں گے ان شاٗ اللہ ۔
شیخ اعظمی صاحب سے مفصل میٹنگ ہو چکی ہے ۔
 
ابو زہران

مبتدی
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
ماشاءاللہ

بہت ہی عمدہ کام ہوا ہے اس صدی میں۔
مجھے انتظار رہے گا اس کتاب مع سوفٹوئر کے۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
مکمل غیر مطبوع ہے صرف
اس کتاب کی دو کتب (الاذکار) سعودی عرب سے اور( الادب العالی) جامعہ دارالسلام عمر آباد انڈیا سے تلخیص شائع ہو چکی ہے ۔الاذکار کا اردو میں ترجمہ بھی مطبوع ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالی آپ کی علمی کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے آمین
 
Top