• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم کی خصوصیات*
تألیف
الدکتور المحدث محمد عبداللہ الأعظمی حفظہ اللہ
أستاذ الحدیث الشریف و عمیدکلیۃ الحدیث بالجامعۃالاسلامیۃ فی
المدینۃ المنورۃ سابقا والمدرس فی المسجد النبوي

…….
1.اس کتاب میں تمام *صحیح احادیث* کا احاطہ کیا گیا ہے.
2. کتاب میں 67 کتب(مرکزی عناوین )، 5605 ابواب (ذیلی عناوین) اور 16546صحیح احادیث ہیں۔19 جلدوں پر مشتمل صفحات کی تعداد 14736ہے .
*جبکہ پہلی طبع 12 جلدوں میں تھی اب دوسری طبع میں بہت زیادہ اضافے کیے گئے ہیں*
3.ہر باب کے اخیر میں ضعیف روایات کی نشاندہی نیز ہر حدیث کی محدثانہ انداز میں تحقیق کی گئی ہے.
4.یہ دوسرا اڈیشن ہے اب مؤلف کی طرف سے یہی نسخہ معتبر اور حتمی ہے.
5.جاپانی کریم کاغذ اورمضبوط جلد کا اہتمام کیا گیا ہے.
6.الحمدللہ یہ مبارک کتاب دستیاب ہے.
7.رعایتی قیمت 20000ہے۔
ناشر
*دار ابن بشیر للنشر والتوزیع*
0092 3024056187
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

شیخ اس مکمل نسخے کا وزن تقریبا کتنا ہے ؟
 

علی عظمان

مبتدی
شمولیت
ستمبر 14، 2022
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
??تلخیص الجامع الکامل کا اردو ترجمہ ابھی تک شائع نہیں ہوا۔??

?can anyone confirm please
 
Top