حیدر انجم
مبتدی
- شمولیت
- اگست 12، 2025
- پیغامات
- 1
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 2
میں حیدر انجم ہوں میں 19 سال کا ہوں
میری اسلام آباد میں رہائش ہے اور میں دین کا علم حاصل کرنا چاہتا ہوں یونیورسٹی کی وجہ سے وقت زیادہ نہیں دیا جا سکتا
اراکین سے درخواسط تھی کے مجھے اسلام آباد میں موجود اہل سنه علامہ کے بارے میں بتا دی جیے
میں ان علماء سے پڑھنا چاہوں گا جو سلف کے طریقے سے علم سیکھا تے ہیں
میں علامہ سے
كتاب التوحيد
ﺍﻷﺻﻮﻝ ﺍﻟﺜﻼﺛﺔ
عمدة الأحكام
اور دیگر بنیادی کتب پڑھنا چاہتا ہوں
پڑھنے کا ذریعہ آنلائن ہو یا مسجد دونوں صحیح ہیں
البتہ میری خواہش ہے کہ یوٹیوب کے recorded لیکچر
نہ ہوں کیونکہ اس طرح استدعا سے رابطہ اور نگرانی نہیں ہوتی
کیا پاکستان میں کتب کے اجازہ کا سلسالہ ہوتا ہے؟
اراکین کسی بھی قسم کی تجویز دے دیجیے

Last edited: