و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی مشکل سوال ہے ۔
اصولی طور پر اس کا جواب کشمیر کے علماء کرام سے ہی لینا چاہیے ، کیونکہ وہ وہاں کے حالات سے بخوبی واقف ہیں ۔
ہمیں جو دور بیٹھے نظر آرہا ہے ، وہ یہی ہے کہ کشمیر ’ میدان جنگ ‘ ہے ، جبکہ کشمیری عوام اور مجاہدین ایک فریق ، اور بھارتی فوج اور پولیس دوسرا فریق ہے ۔
جن پر ظلم ہورہا ہے ، وہ اس کے توڑ کے لیے ، اپنے دفاع کے طور پر ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچا سکتے ہیں ، بلکہ پہنچانا چاہیے ، چاہے وہ فوج ہو یا پولیس ۔ واللہ اعلم ۔